سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

رمضان المبارک کی مناسبت سے اعانتِ مستحقین کا فریضہ انجام دیا گیا

مستحقین میں اعلیٰ حضرت فاؤنڈیشن انٹرنیشنل و نوری مشن سے راشن کٹ کیالیگاؤں: معاشرے کے مستحق و نادار ہمدردی و حسنِ سلوک کے مستحق ہیں۔ ان کی اعانت ماہِ رمضان میں یقیناً سعادت کی بات ہے۔ اسی جذبہ کے ساتھ ساٹھ مستحق گھرانوں میں راشن کٹ کی تقسیم عمل میں آئی۔ جس میں ہر کٹ […]

مہاراشٹرا

جامعہ حنفیہ سنیہ کے ٩٩ ویں جلسۂ دستار بندی سے مفتی محمد اشرف رضا کا خطاب

جہاں علم ہوگا وہاں بدعملی کا اندھیرا نہیں ہوگا مالیگاؤں: 18 مارچلماے کرام و مفتیانِ کرام سے دینی مسائل سیکھیں- حدیث شریف میں ہے کہ ایک دینی مسئلہ سیکھنا ایک سال کی ریاضت سے بہتر ہے- علم کے ساتھ عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور تربیت کا ہونا ضروری ہے- اس طرح کے فکر […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

اشاعت دین کے لیے اسلاف کا ذوق تعلیم و تربیت اورتقویٰ شعار زندگی نمونۂ عمل

دارالعلوم اہلسنّت سیدنا امیر حمزہ کے سالانہ اجلاس میں حضور محدث کبیر کا ناصحانہ خطاب مالیگاؤں: قربِ قیامت کے اِس زمانے میں خیر کی اُمید کم اور شر کی زیادہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ علم اُٹھ جائے گا، جہالت عام ہوگی۔ حدیث شریف میں ہے کہ اللہ تبارک […]

مہاراشٹرا

جامعہ حنفیہ سنیہ میں جشن دستار بندی و ختم بخاری شریف کل، شرکت کی گزارش

مالیگاؤں: بتاریخ11؍ مارچ 2022ء بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب تا رات دس بجے جامعہ حنفیہ سنیہ رضا پارک دریگاؤں میں جشن دستار بندی و ختم بخاری شریف کی باوقار تقریب منعقد ہوگی۔ جس میں خلیفۂ حضور تاج الشریعہ مصلح قوم حضرت علامہ مفتی محمد اشرف رضا دام فیوضہ(رتن پور گجرات) اپنے دل پذیر انداز میں […]

مہاراشٹرا

آج شہر مالیگاؤں میں عالمِ ربّانی کی آمد: حضور محدث کبیر کا خطاب مسجد اہلسنّت خیرالنساء رضا پورہ میں ہوگا

مالیگاؤں : 9 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)شہزادۂ صدرالشریعہ حضور محدثِ کبیر علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری دام فیوضہ (جامعہ امجدیہ گھوسی) جب بولتے ہیں تو حدیث پاک کی خوشبو پھیلتی ہے… مضامینِ حدیث اور توضیحِ حدیث سے ماحول عطر بیز ہوجاتا ہے… عقیدہ و عقیدت سنورتے ہیں… ایمان کی تازگی کا سامان مہیا ہوتا ہے… آج […]

سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

خدمت خلق کے ساتھ غریب مسلمانوں کی اعانت اہم فریضہ

"تاج الشریعہ کلینک دیانہ” کی افتتاحی بزم میں علماے کرام کا اظہار خیال مالیگاؤں:امدادی طرز پر طبی خدمات فراہم کرنا وقت کا تقاضا ہے- ہمارے یہاں بہترین ہاسپٹل اور بہترین ڈاکٹرز کی ٹیم ہونی چاہیے جو خدمت خلق کے ساتھ غریب مسلمانوں کی اعانت کریں-نوری مشن نے آج اِس دوسرے ’’تاج الشریعہ کلینک‘‘ کا امدادی […]

مہاراشٹرا

اردو قومی کتاب میلہ میں بیرون شہر مندوبین کی آمد کا سلسلہ جاری

مالیگاؤں: 22دسمبر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کا 24 واں قومی کتاب میلہ امسال 18 تا 26 دسمبر 2021ء بمقام مراٹھا اسکول مالیگاؤں میں منعقد ہوا ہے، اور اس میلے کے چار روز بحسن و خوبی انجام کو پہنچ چکے ہیں. درایں ایام شہر عزیز کے اہل علم، دینی و عصری تعلیمی اداروں سے […]

مہاراشٹرا

ہر قیمت پر امن وامان برقرار رکھیں

مالیگائوں، ناندیڑ امرائوتی وغیرہ میں تشدد کے پیش نظر مفتی منظور ضیائی کی اپیل ممبئی۔ ۱۴؍نومبر: بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر صوفی کارواں کے روح رواں اور علم وہنر فائونڈیشن کے چیئرمین مفتی منظور ضیائی نے مالیگائوں، ناندیڑ، امرائوتی وغیرہ میں تشدد کی حالیہ واردات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام الناس بالخصوص […]

مہاراشٹرا

12 نومبر بند: مالیگاؤں میڈیکلز اور کیمسٹ کلبوں کے لیے بڑا اعلان!

کس شان سے اللہ نے اتارے ہیں محمد ﷺہر دور میں ہر شخص کو پیارے ہیں محمدﷺ مالیگاؤں بند! سو فیصد بند! جاری کردہ: مالیگاؤں یونانی میڈیکل پریکٹشنر، مالیگاؤں کیمسٹ کلب، یوا کیمسٹ کلب اس طرح کے احساس کے ساتھ نبی پاک حضرت محمد ﷺ کی شان مبارک میں گستاخی کے خلاف اور فساد زدہ […]

مہاراشٹرا

تحفظ ناموس رسالت بورڈ کے اعلان کردہ مالیگاؤں بند کو راشٹروادی کانگریس پارٹی کی مکمل تائید و حمایت

مالہگاؤں: 8 نومبر، ہماری آوازتری پورہ میں وشو ہند پریشد کے فرقہ پرستوں کی غنڈہ گردی اور مسلمانوں پر کئے گئے ظلم و ستم ہندوستانی قوانین کے خلاف ہیں اور جمہوری ملک میں سب کو اپنے مذہب پر چلنے کی آزادی ہیں اسکے باوجود بھی وی ایچ پی نے تری پورہ ریلی میں مسلمانوں کے […]