لکھنؤ

تحریک فروغ اردو زبان وادب کے تحت جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اہتمام

نوجوان شاعر و ناقد مفتی غلام آسی تحریک فروغ اردو زبان وادب کے نئے قومی صدر نامزد، اور امام احمد رضا ایوارڈ سے سرفراز کئے گئے پریس ریلیزکیلاش پوری جیل روڈ عالم باغ لکھنؤ میں آل انڈیا تحریک فروغ اردو زبان وادب کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اہتمام […]

تعلیمی گلیاروں سے لکھنؤ

پانچ سال کی عمر میں جنّت انصاری نے قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کیا

لکھنؤ (پریس ریلیز) نخاس رضا بازار کی جنت انصاری بنت صلاح الدین پانچ سال کی عمر میں قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی جنت انصاری کی اس کامیابی پر اہل خانہ سمیت رشتہ داروں میں خوشی کا ماحول ہے جنت انصاری شروع سے ہی پڑھنے میں دلچسپی رکھتی تھی اس نے […]

لکھنؤ

حکومت آہنی دیواریں کھڑی کرنے کےبجائے کسانوں کی بات سنے: اکھلیش

ہماری آواز/لکھنو:05فرور(نامہ نگار) سماجو ادی پارٹی (ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے آج الزام لگایا کہ مرکزی حکومت کسانوں کی بات سننے کے بجائے ان کے راستے میں لوہے کے جال، کیل کانٹے اور لوہے کی دیواریں کھڑی کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور کسانوں کے درمیان اس طرح کی لکیر قائم کرنا ملک […]

لکھنؤ

شھر لکھنو میں تحریک فروغ اسلام کی میٹنگ کا انعقاد

ناموس رسالت کا تحفظ ہی ہمارے مسائل کا حل: قمر عثمانی لکھنؤ: ہماری آواز(پریس ریلیز) 29 جنوری مؤرخہ 29/ جنوری بروز جمعہ بعد نماز مغرب درگاہ محب العارفین سـرکار سید قیام الدین علیہ الرحمہ (کھمن پیر) کی مسجد میں تحریک فروغ اسلام کے ذمہ داران و اراکین کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ کا […]

لکھنؤ

صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کرے گی بی۔ایس۔پی۔: مایاوتی

ہماری آواز/نئی دہلی 28 جنوری (پریس ریلیز) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نےکسانوں کے تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ اطلاع بی ایس پی کی صدر مایاوتی نے جمعہ کو صدر جمہوریہ کے خطاب سے قبل ایک پیغام […]

لکھنؤ

یوم جمہوریہ پر’جمہوریت‘ کی فکر ضروری: مایاوتی

ہماری آواز/لکھنؤ، 26 جنوری (پریس ریلیز) کسان تحریک کا براہ راست ذکر کیے بغیر بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ یوم جمہوریہ کو محض رسم ادائیگی کے بطور منانے کے بجائے غریب، کمزور، کسان اور محنت کش افراد کی زندگی اور ان کے گذر بسر کا جائزہ لینا چاہیے ملک […]

لکھنؤ

لکھنو: چار باغ درگاہ کھمن پیر کی مسجد میں تحریک فروغ اسلام کی میٹنگ کا انعقاد

لکھنؤ: ہماری آواز(پریس ریلیز) 24 جنوری// جیسا کہ ہم اور آپ بخوبی جانتے ہیں کہ ان بگڑتے حالات میں ملک کے اندر دینی، ملی ،سماجی اور ثقافتی بیداری پیدا کرنا کتنا دشوار ہوتا جا رہا ہے ایسے میں کسی تنظیم یا تحریک کا اپنے مقاصد کی حصولیابی پر ڈٹے رہنا قابل تعریف ہے۔ بڑی خوشی […]

لکھنؤ

لکھنؤ میں چوبیسویں ’’ہنر ہاٹ‘‘ کا انعقاد کیا جائے گا:نقوی

ہماری آوازنئی دہلی، 20 جنوری (پریس ریلیز) اقلیتی امور کی مرکزی وزارت کی جانب سے ملک کے دست کاروں اور کاریگروں کو دیسی مصنوعات مہیا کرانے کے اپنے شاندار سفر کو آگے بڑھاتے ہوئے ، 24 ویں’’ہنر ہاٹ‘‘ کا انعقاد ’’ووکل فار لوکل‘‘ تھیم کے ساتھ اترپردیش کے لکھنٔو میں 22 جنوری سے چار فروری […]

لکھنؤ

حافظ ملت عہد ساز اور انقلاب آفریں شخصیت کے مالک تھے: مولانا بدرالدین مصباحی

لکھنؤ: ہماری آواز(پریس ریلیز)17جنوری//دارالعلوم نظامیہ نظام پور ملہور میں عرس حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز مرادآبادی علیہ الرحمہ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مولانابدرالدین مصباحی نظامی نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ ایک عہد ساز اور انقلاب آفریں شخصیت کے مالک تھے۔انہوں […]

لکھنؤ

اسمبلی انتخابات اپنے دم پر لڑے گی بی۔ایس۔پی۔: مایاوتی

ہماری آواز/ لکھنؤ جنوری، 15 (پریس ریلیز) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی اترپردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات اپنے دم پر لڑے گی محترمہ مایاوتی نے اپنی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر نامہ نگاروں سے کہا کہ کچھ […]