لکھنؤ

یوپی: اذان سنتے ہی یوپی کے نائب وزیراعلیٰ برجیش پاٹھک نے روکی اپنی تقریروائرل، ویڈیو وائرل ہرطرف ہورہی ہے تعریف

لکھنؤ(ابوشحمہ انصاری) یوپی کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک بدھ کی شام ایک پروگرام میں شرکت کے لیے آئے تھے اور اپنی تقریر کر رہے تھے کہ انہوں نے اذان کی آواز سنی۔ انہوں نے تقریر درمیان میں ہی روک دی اور اذان مکمل ہونے کے بعد خطاب جاری رکھا۔ ایک ایسے وقت میں جب […]

سیاسی گلیاروں سے لکھنؤ

اپنا گھر سنبھل نہیں رہا ہے ، ہم پر الزام لگارہے ہیں، راہل گاندھی کو مایاوتی کا جواب

لکھنؤ:(ابوشحمہ انصاری)بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے کانگریس کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی ایس پی نے دلتوں کی ترقی کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے، لیکن کانگریس نے یوپی کے اپنے طویل دور حکومت میں ان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ کانگریس لیڈر […]

لکھنؤ

لکھنؤ میں 10 مئی تک دفعہ 144 نافذ،
رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک نہیں بجا سکیں گے لاؤڈاسپیکر

لکھنو: 10 اپریل (ابوشحمہ انصاری)یوپی کی راجدھانی لکھنؤ میں 10 مئی تک دفعہ 144 نافذ ہے۔ انتظامیہ نے یہ قدم امبیڈکر جینتی، رمضان، گڈ فرائیڈے اور عید کی وجہ سے اٹھایا ہے۔ اس کے علاوہ اسمبلی کے اطراف ٹریکٹر-ٹریلی، گھوڑا گاڑی اور آتش گیر مواد لے جانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ […]

لکھنؤ مذہبی گلیاروں سے

ماہِ رمضان نزول قرآن کا مہینہ ہے: نظیفہ زاہد

نئی دہلی(پریس ریلیز) راجستھان پردیش کانگریس کی نائب صدر او بی سی نظیفہ زاہد نے آج میوات میں غریبوں میں حسبِ ضروت سامان تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ ماہِ رمضان نزول قرآن کامہینہ ہے۔انہوں نے کہاکہ ماہ رمضان المبارک اہل ایمان کے لیے بڑاہی بابرکت اور رحمتوں بھرا مہینہ ہے۔یہ ماہ عظیم نیکیوں کا موسم […]

لکھنؤ

خاتون نے بی۔جے۔پی۔ کے ریاستی دفتر کے باہر مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگانے کی کوشش کی، بیٹا نابالغ کو بھگانے پر گرفتار

لکھنؤ(ابوشحمہ انصاری) جمعہ کی دوپہر ایک خاتون نے بی جے پی کے ریاستی دفتر کے باہر مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگانے کی کوشش کی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا قافلہ ریاستی دفتر میں داخل ہو رہا تھا۔ پولیس والوں نے اسے بروقت پکڑ لیا، تاکہ […]

سیاسی گلیاروں سے لکھنؤ

مسلمانوں کو بی جے پی میں شامل کرانے کا بڑا منصوبہ: دانش آزاد

اقلیتیں بی۔جے۔پی۔ کو ووٹ نہیں دیتے، یہ سب سے بڑی غلط فہمی لکھنو:(ابوشحمہ انصاری) ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں یوگی حکومت نے اقتدار سنبھال لیا ہے۔ اس بار یوگی کابینہ میں ایک نوجوان مسلم چہرے کو جگہ دی گئی ہے۔ 33 سالہ دانش آزاد انصاری کو یوپی کا اقلیتی بہبود، حج […]

لکھنؤ

نہ صرف ریاست بلکہ پورے ملک میں او۔بی۔سی۔ طبقے کو مضبوط کریں گے: نظیفہ زاہد

لکھنؤ: 30 مارچ، ہماری آواز(ابوشحمہ انصاری)راجستھان پردیش کانگریس کی نائب صدر او بی سی نظیفہ زاہد نے کانگریس پارٹی کی تنظیم کو مضبوط بنانے کے لیے میڈیا سے بات چیت کی۔ نظیفہ زاہد نے بتایا کہ کانگریس پارٹی ایک سیاسی پارٹی ہے اور اس پارٹی میں ملک کے بڑے مجاہدین نے آزادی کا کام کیا […]

لکھنؤ

لکھنؤ میں "لنجر موبائل ایپ” کا افتتاح ہوا

لکھنؤ: 21 مارچ، پریس ریلیز سوشل میڈیا سے مراد انٹرنیٹ بلوگز، سماجی روابط کی ویب سائٹس، موبائل ایس ایم ایس ،موبائل ایپس اور دیگر چیزیں ہیں جن کے ذریعے خبریں اور معلوماتی مواد کو فروغ دیا جاتا ہے۔ آج کے دور میں سوشل ایپس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اس کی اہمیت […]

غازی پور لکھنؤ

خانقاہ عالیہ غوثیہ چشتیہ دھاوا شریف غازی پور کے سجادہ نشین کا لکھنؤ میں انتقال پر ملال

لکھنؤ: 17لکھنؤ فروری، ہماری آواز خانقاہ عالیہ غوثیہ چشتیہ دھاوا شریف غازی پور انڈیا کے صاحب سجادہ مفتی برطانیہ پیر طریقت علامہ مفتی شمس الضحیٰ اشرفی کا لکھنؤ میں انتقال پرملال ہوگیا ہے۔ آپ کے صاحب زادہ نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا۔۔۔۔ "نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی […]

کھیل کھلاڑی گجرات لکھنؤ

اگلے آئی۔پی۔ایل۔ میں لکھنؤ اور احمدآباد سے آئیں گی دو نئی ٹیمیں

دبئی: 25 اکتوبر، ہماری آواز(کرکٹ)آر پی ایس جی گروپ اور بین الاقوامی سرمایہ کاری فرم سی وی سی کیپیٹل نے آئی پی ایل میں دو نئی فرنچائزز کے مالکانہ حقوق حاصل کیے ہیں۔ آر پی ایس جی گروپ نے 7090 کروڑ روپے کی جیت والی بولی کے ساتھ لکھنؤ کو اپنا ہوم بیس(ٹیم) منتخب کیا […]