ادبی گلیاروں سے لکھنؤ

قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام مظفر علی سے ملاقات اور شام غزل / صوفیانہ کلام پروگرام کا انعقاد

ادب اور فلم کا مقصد احساس کو جگانا ہے :مظفر علی لکھنؤ :(ابوشحمہ انصاری)قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام گومتی ریور فرنٹ پارک لکھنؤ میں مظفر علی سے ملاقات اور شام غزل /صوفیانہ کلام کے نام سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مشہور فلم ساز مظفر علی نے کہا […]

بہرائچ پریاگ راج لکھنؤ

الہ آباد ہائی کورٹ نے بہرائچ میں بلڈوزر کی کارروائی پر لگائی روک

متاثرین کو 15 دن کا وقت دیا گیا۔ لکھنؤ۔ الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے بہرائچ میں بلڈوزر کی کارروائی پر 15 دنوں کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ اب اس معاملے کی سماعت بدھ کو ہوگی۔ محکمہ پی ڈبلیو ڈی کی جانب سے 23 افراد جن کے گھروں پر نوٹس چسپاں کیے […]

لکھنؤ

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ نے روئے زمین پر ایک مثالی فلاحی ریاست اور رول ماڈل معاشرہ قائم کیا:مولانا جمال اختر صدف گونڈوی

پریس ریلیز/لکھنؤلوکش نگر اندرا نگر لکھنؤ میں غلامان مصطفیٰ نوجوان کمیٹی کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا انعقادکیا گیا۔ جلسہ کی صدارت قاری محمد ذاکر فردوسی نے کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مفتی فضل الرحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عید میلاد النبی صلی اللہ […]

لکھنؤ

مسلم اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن نے صوبہ بھر میں منایا عالمی یوم حقوق اقلیت

لکھنؤ۔ پریس ریلیز صوبہ اترپردیش میں مسلم اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن آف انڈیا (ایم، ایس، او)نے کئی ضلعوں میں اقلیتوں کے حقوق کو لیکر بیداری نشستیں منعقد کی ۔جس میں اقلیتوں سے جڑے تمام مسائل کو پر زور طریقے سے اٹھایا گیا بعض جگہ تنظیم کی جانب سے ضرورت مندوں کو گرم کپڑے بھی تقسیم کئے گئے۔لکھنؤ،رامپور، […]

لکھنؤ

زائرین بغداد کے لیے منعقد کیا گیا استقبالیہ جلسہ

لکھنؤ:جمعہ کی نماز کے بعد ایک جلسہ محمدیہ مسجد میں منعقد کیا گیا، جس میں لکھنؤ و دیگر اضلاع کے علمائے کرام نے شرکت کی،قاری روشن القادری صاحب مینیجر مدرسہ اہلسنت نور الاسلام لکھنؤ و مولانا اعظم حشمتی صاحب صدر پاسبان وطن فاؤنڈیشن آف انڈیا کو رخصت کرنے آئے علماء کرام نے اپنے اپنے تاثرات […]

لکھنؤ

دادا میاں کا پانچ روزہ عرس آج سے شروع

لکھنو:(ابوشحمہ انصاری)حضرت دادا میاں نے انسانیت کے حوالے سے دنیا کے سامنے ایسی مثالیں پیش کیں جس کی روشنی ہر طرف بکھری ہوئی ہے۔ آپ نے اپنی مختصر سی عمر میں اتنا کام کر دکھایا، اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ اس کی جیتی جاگتی مثال ملک و بیرون ملک میں لاکھوں کی تعداد میں […]

بارہ بنکی لکھنؤ

چوٹ کی وجہ سے بی۔جے۔پی۔ لیڈر سدھو لکھنؤ کے ہسپتال میں داخل

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق ضلع صدر اور کسان مورچہ کے سابق ریاستی جنرل سکریٹری سدھیر کمار سنگھ "سدھو” کو ریڑھ میں چوٹ کی وجہ سے لکھنؤ کے نووا اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ گزشتہ دو ہفتے قبل سدھو اپنے گھر کے باتھ روم میں گر گئے تھے جس کی وجہ سے […]

لکھنؤ

بنکروں کی سرمایہ جاتی مشکلات کو دور کرنے کے لیے انہیں بینکوں سے الحاق کیا جائے گا

لکھنؤ،(ابوشحمہ انصاری)اترپردیش میں کپڑا صنعت کی ریڑھ کہے جانے والے بنکروں کی سرمایہ جاتی مشکلات کو دور کرنے کے لے انہیں بینکوں سے الحاق کیا جائے گا۔ مر کزی حکومت کے ذریعہ چلائی جا رہی مدرا اسکیم اور اترپردیش حکومت کی ’ایک ضلع، ایک پروڈکٹ‘ اسکیم کے تحت بنکروں کو سستے شرح پر قرض کے […]