بہار مذہبی گلیاروں سے

خلوص و للہیت کے ساتھ کریں قربانی۔ لطیف الرحمن مصباحی

موتی ہاری (انیس الرحمن چشتی) قربانی رضائے الٰہی کا اہم ذریعہ ہے۔ بندہ مؤمن جب صدق دل سے قربانی کرتا ہے تو زمین پر خون کے گرنے سے پہلے اس کی قربانی قبول کرلی جاتی ہے۔ مذکورہ بالا باتیں کلیان پور مدرسہ میں منعقدہ علمائے چمپارن کی اک اہم نشست میں مولانا لطیف الرحمن مصباحی […]

کرناٹک مذہبی گلیاروں سے

راستوں پر جانوروں کی نمائش نہ کریں جس سے دوسروں کے جذبات مجروح ہوں:مفتی سید ذبیح اللہ نوری

ابنگلور:عیدقرباں کے موقع پر امام احمدرضامومنٹ اور بزم رضائے قدسی کی جانب سے مشترکہ ایک پریس کانفرنس میں مسلمانوں سے پرامن طریقہ پر شریعت مطہرہ اورقانون کے دائرہ میں رہ کر خوشیاں منانے کی اپیل کی گئی۔مومنٹ کے سرپرست مفتی سید ذبیح اللہ نوری (بانی وصدر بزم رضائے قدسی)نے کہاکہ عیدقرباں شعائر اسلام سے ہے […]

بارہ بنکی

عیدالاضحیٰ کا تہوارایثار و قربانی کا ہے۔یہ ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔نیاز احمد

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)رام پور کٹرہ بھوانی پور میں آج عیدالاضحیٰ کا تہوار بڑی دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔گرام پردھان نیاز احمد نے عید الاضحی کی نماز کے بعد پورے گاؤں والوں کو عید الاضحی کی مبارکباد دی۔اس موقع پر گرام پردھان نے کہا کہ یہ تہوار ایثار و قربانی کا ہے۔یہ ہمیں اتحاد […]

سدھارتھ نگر

قربانی کا مقصد اللہ کی رضا ہونی چاہیئے:
محمد پرویز عالم فیضی

سدھارتھ نگر: نامہ نگار مشہور عالم دین مولانا محمد پرویز عالم قادری فیضی ایڈیٹر ماہنامہ جام میر بلگرام شریف نے قربانی کے تعلق سے پریس ریلیز کر کے کہا کہ قربانی کی اہمیت ، افضیلت ، اس کی شرعی حقیقت اور مسا ئل پر بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں تاکہ یہ عبادت صحیح طور […]

بریلی

یوم احتجاج کے موقع پر تحریک فروغ اسلام کی شاخوں کی نمایاں کارکردگیاں

اب صرف احتجاج اور ایف۔آئی۔آر۔ سے کام نہیں چلے گا ہمیں قربانیاں دینی ہوں گی: قمر غنی عثمانی آج مؤرخہ 9 اپریل بروز جمعہ اعلان کے مطابق شہزادہ حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ عسجد رضا صاحب حفظہ اللہ قومی صدر جماعت رضاۓ مصطفےٰ کی قیادت میں اسلامیہ گراؤنڈ بریلی شریف میں گستاخ رسول کے خلاف […]