مہراج گنج

تدبیر فاروقی کا عکس جمیل ہے تدبیر حافظ ملت: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

پریس ریلیز (پرتاول/مہراج گنج)اسلامی خلافت کادور عموما اوردور خلافت راشدہ خصوصاامت مسلمہ کے لئے لائق اتباع وقابل تقلید ہے ،اس امت کے صالح امراء وحکمراں نے انہیں حضرات کی طرز سلطنت کو اپنا نمونئہ عمل بنایا اور کامیاب امارت کا فریضہ انجام دیا تاہم ان میں سے کسی خاص کے طرز عمل کی جھلک کسی […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

احیاء اسلام و ایمان ، حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی امتیازی شان: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

مہراج گنج: 15 اکتوبرآج کا دن تاریخ اسلام کا عظیم و انبساط آور، پر کیف دن ہے اور ہم سب حضور سیدنا شیخ عبدالقادر معروف بغوث اعظم رضی اللہ عنہ کی گیارھویں شریف کا جشن منا کر فیوض غوثیہ سے شاد کام ہورہےہیںحضور غوثیت مآب کے ریاضات متواصلہ ومجاہدات شاقہ سے کائنات کا گوشہ گوشہ […]

مہراج گنج

حضور کےوجود باجود سے سارے جہان میں شان رحمت کی جلوہ گری ہے: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بے شمار خوبیاں اورصفتیں ہیں،ان میں سےآپ کی صفت رحمت ساری کائنات کے اصناف خلق پر عام ہے اور ایسا کیوں نہ ہو کہ آپ کی رحمت ہمہ گیر ہے،کائنات کا ذرہ ذرہ،قطرہ قطرہ،پتہ پتہ ،گوشہ گوشہ اورتمام چیزیں آپ کی رحمت سے مستفید ہیں،کوئ بھی آپ کی رحمت […]

مہراج گنج

رمضان المبارک امت کی غم خواری وہمدردی کا بھی مہینہ ہے: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

مہراج گنج: 15 اپریل(پریس ریلیز)اقوام ملل کی وہ تاریخیں جو مختلف فرائض وواجبات کےآغاز کی شاہد عدل ہیں ان میں ماہ رمضان کے ”روزے“ کےسن آغاز کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔اسے بھی امت مسلمہ کےشعور وآگہی کا حصہ ہونا چاہیۓ۔فرمان خداوندی”اے ایمان والو! تم پر روزے فرض ہوۓ جیسے اگلوں پر فرض ہوۓ تھے کہ […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

اسلام کا مقدس مہینہ ہوا ہم سب پر سایہ فگن ۔۔۔۔مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

پریس ریلیز {مہراج گنج}آج ٢ \اپریل سن ٢٠٢٢ء ۔مطابق ٢٩ \شعبان المعظم سن١٤٤٣ ھ کی شام افق غربی پر ہلال رمضا ن کی رویت ہوتے ہی اسلام کا مقدس مہینہ ہم سب پر سایہ فگن ہوگیا۔مسرت وشادمانی کے نور سے ہر دل منور ہوگیا ۔لذت سجود کے پاکیزہ خیال سے جبین نیاز بارگاہ الہی میں […]

بہار

اعمال شب برات ،ان میں ہے امت محمدیہ کے لیے پروانہ نجات: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

کٹیہار ، بہاراسلامی کیلنڈر کے اعتبار سے شعبان المعظم سال کا آٹھواں مہینہ ہے اور پندرہویں شعبان کی رات مخصوص فضیلت و اہمیت کی حامل ہے ۔ کیوں کہ رب کریم کا فرمان عالی شان ہے "وذکرھم بایام اللہ” اور انہیں اللہ کے دن یا دلاؤ۔ اس آیت میں چند مخصوص دنوں کو اللہ نے […]

انتقال و تعزیت مہراج گنج

آسمان درس وخطابت کا ایک اور نیر تاباں ہوا روپوش: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

مہراج گنج: 4 مارچ، ہماری آواز(راست)ابھی ابھی یہ جانکاہ خبر موصول ہوئ کہ حضرت علامہ مفتی مظفر حسین رضوی استا ذ وناظم تعلیمات ”تنظیم المسلمین “بائسی ،ضلع پورنیہ بہار اب ہمارے درمیان نہ رہے ۔اس نا گوار اطلاع سے حیران و ششدر رہ گیا , آخر دین کےیہ اکابر رہنما کس طرح ایک ایک کرکے […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

ذکر معراج میں ہے تصور نماز کا: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

”رجب المرجب “اسلامی سال کا ساتوا ں مہینہ ہے جس کی حرمت وعظمت اس سے ظاہر ہےکہ یہ” اشھر حرم“ سے ہے اس کی فضیلت واہمیت پر خود شارع اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مقدس کلام ،حدیث پاک میں ارشاد فرمایا”رجب شھراللہ ،شعبان شھری ورمضان شھر امتی“ یعنی رجب اللہ کا مہینہ،شعبان میرا […]

مہراج گنج

قرآن کریم یا اس کی کسی بھی آیت کا مٹانا ناممکن ہے:مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

پرتاول/مہراج گنج: 18 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز)قران کریم اللہ کا کلام ہے جو ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا جو پوری نسل انسانت کے لیے رہنما اصول اور دستورِ حیات ہے فصاحت و بلاغت کے اعلیٰ مقام پر فائز یہ کتاب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا امتیازی اعجاز ہے […]

مہراج گنج

مفتی معین الدین فاروقی بنارسی جلد صحت یاب ہوں: قاضی فضل رسول مصباحی

پریس ریلیز (پرتاول)مفتی معین الدین فاروقی ،سجادہ نشیں خانقاہ حمیدیہ شکر تالاب بنارس کے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں زخمی ہونے کی وجہ سے تمام متوسلین ،معتقدین اور متعلقین کو سخت صدمہ پہنچا ہے ،اور حضرت کی صحت یابی کی دعا ٕ کرتے ہیں،مفتی قاضی فضل رسول مصباحی نے کہا کہ مفتی معین الدین فاروقی […]