بہار مذہبی گلیاروں سے

تقرب الی اللہ کا ذریعہ ہے سنت ابراہیمی: خالد رضا خان

موتی ہاری (انیس الرحمن چشتی)مشرقی چمپارن ضلع کی سبھی عیدگاہوں میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ نماز عید الاضحٰی ادا کی گئی۔ اکثر و بیشتر جگہوں میں رحمت کے رم جھم فوار کے درمیان نماز ادا کی گئی۔ اس موقع سے ادارہ شرعیہ مشرقی و مغربی چمپارن کے ضلع صدر مولانا خالد رضا خان […]

دہلی

جامعہ خواجہ قطب الدین بختیا رکاکی،مدن پور کھارمیں نماز عیدالاضحیٰ روایتی شان وشوکت کے ساتھ ادا کی گئی

پریس ریلیز (اوکھلا،نئی دہلی)دہلی کے معروف دینی تعلیمی ادارہ جامعہ خواجہ قطب الدین بختیا رکاکی،مدن پور کھارایکسٹینشن میں نمازعید الاضحیٰ روایتی شان وشوکت کے ساتھ ادا کی گئی،جس میں کھادر کے علاوہ کنچن کنج،کھادرگاؤں،سریتا وہار اور اطراف وجوانب کے سیکڑوں فرزندان توحید نے عیدالاضحیٰ کا دوگانہ ادا کیا۔ اس موقعہ سے سر کردہ عالم دین […]

کرناٹک مذہبی گلیاروں سے

راستوں پر جانوروں کی نمائش نہ کریں جس سے دوسروں کے جذبات مجروح ہوں:مفتی سید ذبیح اللہ نوری

ابنگلور:عیدقرباں کے موقع پر امام احمدرضامومنٹ اور بزم رضائے قدسی کی جانب سے مشترکہ ایک پریس کانفرنس میں مسلمانوں سے پرامن طریقہ پر شریعت مطہرہ اورقانون کے دائرہ میں رہ کر خوشیاں منانے کی اپیل کی گئی۔مومنٹ کے سرپرست مفتی سید ذبیح اللہ نوری (بانی وصدر بزم رضائے قدسی)نے کہاکہ عیدقرباں شعائر اسلام سے ہے […]

بارہ بنکی

عیدالاضحیٰ کا تہوارایثار و قربانی کا ہے۔یہ ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔نیاز احمد

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)رام پور کٹرہ بھوانی پور میں آج عیدالاضحیٰ کا تہوار بڑی دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔گرام پردھان نیاز احمد نے عید الاضحی کی نماز کے بعد پورے گاؤں والوں کو عید الاضحی کی مبارکباد دی۔اس موقع پر گرام پردھان نے کہا کہ یہ تہوار ایثار و قربانی کا ہے۔یہ ہمیں اتحاد […]