بہار مذہبی گلیاروں سے

عرس چہلم و 30 واں سالانہ رحمۃ للعالمین کانفرنس 30 اکتوبر کو، انوار اختر کا ہوگا اجرا

سمرا: شیخ طریقت شہزادہ طبیب ملت استاد الحفاظ حضرت مولانا حافظ وقاری الشاہ اختر رضا قادری یوسفی اخلاقی القادری علیہ الرحمہ کا عرس چہلم، و 30/ واں سالانہ رحمۃ للعالمین کانفرنس و جلسہ دستار بندی 30 اکتوبر 2024 بروز بدھ باغ علم و ادب دارالعلوم ملت اسلامیہ تیغیہ سمرا کے وسیع صحن میں مکمل اہتمام […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

مفتی اعجاز احمد برہانی علیہ الرحمہ کا عرس چہلم رمڈیہہ میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، معتبر علماء و مشائخ نے کی شرکت

عالم و فاضل ہونے کے ساتھ اچھا انسان ہونا کمال ہے ۔ مفتی بدر عالم مصباحی موتی ہاری: 27 ستمبر (انیس الرحمن چشتی)مولانا اعجاز احمد برہانی مصباحی علیہ الرحمہ کی تقریب عرس چہلم نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی ۔ جس کی سرپرستی پیر طریقت حضرت علامہ الحاج ڈاکٹر سید ناہید احمد حیدر […]

بین الاقوامی

مجذوب وقت صوفی باصفا استاذ الاساتذہ حضرت علامہ صوفی محمد شمیم احمد شفیقی (نوراللہ مرقدہ) کا عرس چہلم اختتام پذیر

بتاریخ ٣ ماہ غوث اعظم ١۴۴٣ ہجری مطابق ٨ نومبر 2021 عیسوی بروزپیر کو سرزمین موہن پوکھریا پر عرس حضور شمیم ملت حضرت علامہ الشاہ شمیم احمد شفیقی علیہ الرحمہ نہایت ہی تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا ،جسکی صدارت مفکر اسلام رفیق العلماء حضرت علامہ مفتی رفیق عالم مصباحی ، اور سرپرستی ،حضرت علامہ […]

ہردوئی

خانقاہ واحدیہ طیبیہ میں سید طاہر میاں کا عرس اختتام پذیر ہوا

بلگرام شریف: 26ستمبر، ہماری آواز(پریس ریلیز) مورخہ 25 ستمبر بروز سنیچر 2021/ کو خانقاہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف ضلع ہردوئی کی بڑی مسجد کے صحن میں عرس چہلم بقیة السلف حجة الخلف نبیرہء بادشاہ بلگرام حضو سید آل رسول سید میر محمد طاہر میاں علیہ الرحمة و الرضون نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منعقد […]

کان پور

کانپور: قاضی شہر کا عرس چہلم 8 مارچ کو، عوام سے شرکت کی اپیل

ہمیشہ حکم پہ مرکز کے سر جھکایا ہےیہ کام سب سے بڑا ہے ریاض احمد کا عرس چہلم آبروئے اہل سنت ریاض ملت محافظ مسلک اعلیٰ حضرت حضرت علامہ الحاج الشاہ حافظ و قاری مولانا ریاض احمد حشمتی قادری رضوی علیہ الرحمتہ (سابق قاضی شہر کانپور) مورخہ 8. مارچ 2021 . بروز پیر بمقام آزاد […]