بہرائچ

سیدالشہداء فی الہند سید سالار مسعود غازی رحمہ اللہ کا عرس مقدس آج

عطائے رسول سلطان الہند سیدنا خواجہ معین الدین حسن چشتی غریب نواز رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے تقریباً دوصدی پہلے کے بزرگ ہیں حضرت سید سالار مسعود غازی قدس سرہ، آپ کی ولادت 405ھمطابق 15فروری 1015عیسوی شہر اجمیر میں ہوئی،حضرت سالار غازی سلطان محمود عزنوی کے بھانجے اور ان کی فوج کے چیف کمانڈر تھے،آپ […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا عرس سلیمی، ملک و ملت کی سلامتی کی مانگی گئی دعا

اولیائے کرام انسانیت کے سچے ترجمان ہوتے ہیں: وصی احمد چشتی خانقاہ سلیمیہ نبی دینیہ پپرا شریف چھوڑا دانو میں رازدار وحدت و معرفت حضرت صوفی طاہر محمد سلیم شاہ قادری چشتی علیہ الرحمۃ والرضوان کا 19/واں عرس مبارک نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا عرس مبارک کی سبھی تقریبات سلسلۂ چشتیہ کے […]

ادبی گلیاروں سے ایودھیا مذہبی گلیاروں سے

ایودھیا میں پیغمبر حضرت شیث علیہ السلام کا عرس مقدس اختتام پذیر

فیض آباد(ایودھیا) 7 فروری، ہماری آواز ہرسال کی طرح امسال بھی مورخہ/ 5/6 فروری 2022/بروز سنیچر/اتوار مطابق 3-4 رجب المرجب 1443ھ/ کو سرزمین ایودھیا منی پربت روڈ فیض آباد میں حضرت سیدنا شیث پیغمبر علیہ الصلوٰۃ والسلام کا عرس پاک بہت ہی تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا۔نیز آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ بھی منعقد ہوا۔جس […]

ادبی گلیاروں سے ایودھیا مذہبی گلیاروں سے

ایودھیا میں پیغمبر حضرت شیث علیہ السلام کا عرس اور آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ کل

ایودھیا(فیض آباد): 4 جنوری، ہماری آواز ہرسال کی طرح امسال بھی مورخہ/ 5/6 فروری 2022/بروز سنیچر/اتوار مطابق 3-4 رجب المرجب 1443ھ/ کو سرزمین ایودھیا منی پربت روڈ فیض آباد میں حضرت سیدنا شیث پیغمبر علیہ الصلوٰۃ والسلام کا عرس پاک بہت ہی تزک واحتشام کے ساتھ منایا جائےگا۔نیز آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ بھی منعقد ہوگا۔جس […]

بین الاقوامی

نیپال کے ردھولا میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا حضرت بابا حیدر علی شاہ کا عرس مقدس

پیغام حق کانفرنس سے علما کا خطاب: ہم اللہ ورسول اور ان کے محبوبوں کا تذکرہ تاقیامت بند نہیں کریں گے تولیہوا/کپلوستو(نیپال) 22 اکتوبر، ہماری آواز(نامہ نگار)پڑوسی ملک نیپال کے مشہور و معروف ضلع کپل وستو کے تولیہوا وارڈ نمبر 6 میں واقع خلیفہ حضور اسحاق ملت حضرت بابا حیدر علی شاہ المعروف بہ پہلوان […]

کان پور

اناؤ: عرس تاج الشریعہ رحمتہ اللہ علیہ بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

مورخہ یکم اپریل 2021 بروز جمعرات بعد نماز عشاء عرس حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمتہ بمقامکانپور پریم نگرمتصل محمد علی پارک میں عظیم الشان پیمانے پر انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں علمائے اہل سنت نے شرکت شرکت فرمائیں عرس مبارک کی کامیابی پر خادم فقیر قادری محمدتحسین رضا (خلیفہ حضور شیخ الاسلام […]

امبیڈکرنگر سدھارتھ نگر

شمس الاساتذہ علیہ الرحمہ کےعرس کی سالانہ تقرب آج محدود پیمانے پر

مظہرِ شمس العلماء جہانِ کرممخزنِ علم وحکمت پہ لاکھوں سلام جامع معقول و منقول ، شمس الاساتذہ ، استاذناالکریم، حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی زین العابدین شمسی رضوی رانی گنج ڈنڑوا اکبرپور امبیڈکرنگر (سابق صدرالمدرسین جامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا) کا تیسرا سالانہ عرس مقدس بنام عرس شمس الاساتذہ آج […]

بین الاقوامی

عرس امام العصر، ناصرالحدیث، فقیہ المِلّت مجدد قرن ثانی ابوعبداللہ محمد بن ادریس الشافعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ آج

آج 29 رجب المرجب ہے ……. آج ہی امام الانام ،جبلِ علم،ملتزم السنّت حضرت امام شافعی محمد بن ادریس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم وصال ہے ……. آپ کون ہیں اس کے تعارف کی ضرورت نہیں ہے ……. بس مختصر یہ کہ آپ ایک عظیم محدث ، مفسر ، فقیہ اور ائمہ اربعہ میں […]

ادبی گلیاروں سے ایودھیا

اس سال بھی عرس حضرت شیث پیغمبر علیہ السلام منایا جائےگا

(ایودھیا فیض آباد) محمدقمرانجم فیضی رفیق ملت حضرت علامہ رفیق فیضی بلرامپوری صاحب قبلہ نے بیان جاری کرکے بتایا کہ ہرسال کی طرح امسال بھی مورخہ/ 16-17 فروری 2021/مطابق 3-4 رجب المرجب 1442/کو سرزمین ایودھیا منی پربت روڈ فیض آباد میں حضرت سیدنا شیث پیغمبر علیہ الصلوٰۃ والسلام کا عرس پاک بہت ہی تزک واحتشام […]