آج مؤرخہ 9 ربیع الثانی 1444ھ مطابق 5 نومبر 2022ء بروز ہفتہ سے قطب وقت حضرت مولانا خواجہ عبدالسلام نقشبندی علیہ الرحمۃ و الرضوان کے عرس سلامی کا آغاز (گرام بہادر گنج شریف، پوسٹ سلطان پور دوست، تھانہ ڈلاری، تحصیل ٹھاکردوارہ، ضلع مرادآباد یوپی الہند) میں ہوا، اور بعد نماز عشا نعت و منقبت و […]
Tag: عرس مقدس
سالانہ عرس شیخ محقق مہرولی شریف بڑے قل شرف اور عالم اسلام کی فلاح و بہبود کی دعا کے ساتھ اختتام پذیر
دہلی: 19 اکتوبر، ہماری آوازخاتم المحدثین، افضل المحققین،شیخ محقق، محقق علی الاطلاق، برکت الہند جیسے بھاری بھرکم القاب سے یاد یاد کیے جانے والے عظیم محدث اور گیارہوں صدی یے مایہ ناز مجددحضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کاعرس آج قبل نماز ظہر قل شریف،صلاۃ وسلام اور عالم اسلام کی فلاح وبہبود […]
جوش و خروش سے منایا گیا عرس انجم العلماء، شہزادہ مخدوم سمناں کا ہوا خصوصی خطاب
شہرت گڑھ/سدھارتھ نگر: 25 ستمبرکل شام بعد نماز مغرب مفسر قرآن استاذ الاساتذہ نبیرہ شعیب الاولیاء حضرت علامہ الحاج محمد سید احمد انجم عثمانی المعروف بہ انجم العلماء علیہ الرحمہ خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند و مظہر شعیب الاولیاء وشیخ العلماء علیھماالرحمہ سابق پرنسپل مرکزی درسگاہ دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف بگولہوا قاضی شہرت گڑھ […]
مدرسہ اہل سنت فیض سروری آساڑی سندھیان میں حضرت نوح سرور علیہ الرحمہ کی یاد میں جلسۂ سروری کا انعقادکیا گیا
21 صفر 1444 ھ مطابق 19 ستمبر 2022 عیسوی بروز دوشنبہ دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف کی تعلیمی شاخ مدرسہ اہلسنت فیض سروری آساڑی سندھیان تحصیل گڈراروڈ،ضلع باڑمیر میں جملہ مسلمانان اہلسنت بالخصوص سروری جماعت کی طرف سے قطب زماں حضرت شاہ لطف اللہ المعروف حضرت مخدوم نوح سرور ہالائی علیہ الرحمہ کی یاد میں ایک عظیم […]
مدرسہ اہلسنت عطائے غوثیہ کولیانہ میں حضرت غوث بہاؤالحق زکریا ملتانی کا 783 واں عرس غوثیہ منایا گیا
حسب سابق امسال بھی غلامان بہاؤالدین زکریا ملتانی کمیٹی وغوثیہ جماعت کولیانہ کی طرف سے مدرسہ اہلسنت عطائے غوثیہ کولیانہ میں 20 صفرالمظفر 1444 ھ مطابق 18 ستمبر 2022 عیسوی بروز اتوار [دوشنبہ کی رات] انتہائی عظیم الشان پیمانہ پر جلسۂ غوثیت کا اہتمام عقیدت واحترام کے ساتھ کیا گیا-جلسہ کی شروعات مولوی محمدمشرف متعلم […]
24 ستمبر کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا عرس حضور انجم العلماء، تیاریاں شروع
سدھارتھ نگر:پیر طریقت نبیرہ شعیب الاولیاء صاحبزادہ وجانشین انجم العلماء خلیفہ مختار الاولیاء وحضور شیخ الاسلام حضرت مولانا الحاج محمد اشرف الجیلانی عرف شمیم انجم صاحب سجادہ نشین خانقاہ عثمانیہ یارعلویہ بگولہوا قاضی شہرت گڑھ ضلع سدھارتھ نگر کی سرپرستی ونگرانی میں ہونے والے مفسر قرآن استاذ الاساتذہ انجم العلماء حضرت علامہ الحاج محمد سید […]