بریلی شریف: 7 اکتوبرمولانا دانش رضا ازہری صاحب کی رھائی، عرس کے پانچ چھ سو زائرین کے خلاف درج مقدمات واپس لینے اور خاطی پولیس افسران کے خلاف کاروائی کے مطالبہ پر گرفتاری سے متعلق عملی جامہ پہنانے کو لے کر ایک مشاورتی اجلاس کل بعد نماز جمعہ درگاہ اعلیحضرت کے سربراہ نبیرہ اعلیٰ حضرت […]
Tag: عرس اعلیٰ حضرت
دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا میں عرس رضا کی مناسبت سے خراجِ عقیدت کی محفل کا انعقاد ہوا
مورخہ ۲۵ صفرالمظفر کو بعد نماز عشاء دارالعلوم مخدوم سمنانی میں خلیفہ شیخ الاسلام وخلیفہ اجمل العلماء معمار قوم وملت حضرت علامہ جمال احمد صدیقی اشرفی القادری بانی دارالعلوم مخدوم سمنانی کی سرپرستی اور عالم نبیل فاضل جلیل حضرت علامہ مفتی محمد نسیم رضا فیضی صدرالمدرسین ادارہ ہذا کی صدارت میں عظیم الشان طریقے سے […]
جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ میں جشن اعلی ٰ حضرت کا اہتمام
اعلیٰ حضرت عالم دین وفقیہ ومجدد ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سائنسداں بھی تھے: مفتی شاہ نواز عالم ازہری مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 4اکتوبر ہماری آواز(نامہ نگار)پرتاپ گڑھ ضلع کے کنڈہ تحصیل میں واقع قصبہ مانکپور میں جامعہ حنفیہ رضویہ میں عرس اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی کے 103 کے موقع پر ایک پروگرام […]
دارالعلوم اہل سنت یار علویہ فیض الرسول نوڈہوا سکھوانی میں عقیدت کے ساتھ منایا گیا عرس رضوی
آج بتاریخ 25 صفر المظفر 1443ھ بروز اتوار دارالعلوم اہل سنت یارعلویہ فیض الرسول نوڈہوا سکھوانی مہاراج گنج میں اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ کی بارگاہ میں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے حضرت مولانا الحاج مفتی محمد محفوظ عالم صاحب قبلہ مصباحی رضوی صدرالمدرسین دارالعلوم ہذا کی […]