موسمیات ہردوئی

دریاوں کی آبی سطح میں اضافہ سے علاقہ میں سیلاب جیسی حالات

بلگرام / ہردوئی: طریق احمدبلگرام تحصیل علاقہ کی دریاوں میں ابی سطح بڑھنے سے سیلابی حالات پیدا ہوگے ہیں جس سے عوام میں کافی بیچینی پائی جارہی ہے گزشتہ دنوں گرڑ گنگا میں ائی طغیانی نے سانڈی علاقہ میں اپنا قہر برپایا تھا جس سے کسانوں کی سبھی فصلیں برباد ہو گئی تھی اب دوبارہ […]

بارہ بنکی

سیلاب متاثرین کا بڑا الزام ایس ڈی ایم سرولی غوث پور پریا سنگھ سے کی شکایت

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)تحصیل سرولی غوث پور کے گرام اٹہوا پوربی اور ٹاڈا کے علاقے کے سیلاب متاثرین کا الزام 300 کے قریب گھروں کے سیلاب متاثرین کا کہنا ہے کہ 201 افراد کی فہرست ہے لیکن صرف 60 کے قریب لوگوں کو سیلاب سے متعلق امدادی سامان دیا گیا، جس کی شکایت متاثرین نے ایس […]

بارہ بنکی

سیلاب کی لپیٹ میں 80 دیہات؛ خطرے کے نشان سے 78 سینٹی میٹر اوپر بہہ رہا ہے سرجو کا پانی

بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) نیپال کے بیراجو سے دریائے سریو میں چھوڑے جانے والے پانی کی وجہ سے ضلع کی تین تحصیلوں کے 80 گاؤں سیلاب کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ ان تمام دیہاتوں میں پانی بھر گیا ہے۔دریائے سرجو میں ایلگین پل پر پانی خطرے کے نشان سے 78 سینٹی میٹر اوپر بہہ […]

بین الاقوامی

سوڈان میں سیلاب سے اموات کی تعداد 112 ہوگئی

ملک کے مختلف حصوں میں جاری بارشوں سے تقریبا 35 ہزار مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔سول ڈیفنس کونسل سوڈان(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خرطوم میں جاری موسلادھار بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے اموات کی  تعداد 112ہوگئی۔ملکی سول ڈیفنس کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]