بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

لوہیا واہنی کے سابق ضلع نائب صدر اسلم قریشی نے لوگوں کو دلائی سماج وادی پارٹی کی رکنیت

بارہ بنکی۔ (ابوشحمہ انصاری) فتح پور کے تمام وارڈوں کا دورہ کرنے کے بعد لوگوں کو سماج وادی پارٹی کا ممبر بنایا گیا۔ سماج وادی پارٹی لوہیا واہنی کے سابق ضلع نائب صدر محمد اسلم قریشی کی قیادت میں شہر کے وارڈوں کے لوگوں کو سماج وادی پارٹی حکومت کی طرف سے کئے گئے کاموں […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

دریاآباد: سیکٹر انچارج و سابق بلاک پرمکھ کی رہائش گاہ پر سماج وادی رکنیت مہم کا انعقاد

دریاآباد/بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری ) بارہ بنکی 270 دریا آباد کے گاؤں کیٹھایا میں سیکٹر انچارج پنکج کمار سنگھ ولد دنیش پرتاپ سنگھ سابق بلاک پرمکھ کے وہاں سماج وادی رکنیت مہم کا پروگرام مکمل ہوا۔پروگرام کے مہمان خصوصی سماج وادی پارٹی کے لیڈر سابق کابینہ وزیر اور سابق ریاستی جنرل سکریٹری اروند کمار سنگھ […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

سابق کابینہ وزیر اور ریاست کے سابق جنرل سکریٹری اروند کمار سنگھ گوپ کو یوپی پولیس نے گھر میں کردیا نظر بند

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری ) شہر کےتحت سول لائن پر واقع رہائش گاہ پر، سماج وادی پارٹی کے رہنما سابق کابینہ وزیر اور ریاست کے سابق جنرل سکریٹری اروند کمار سنگھ گوپ کو یوپی پولیس نے گھر میں نظر بند کر دیا۔اس موقع پر سابق وزیر اروند سنگھ گوپ نے کہا کہ سماج وادی پارٹی کے […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

نوجوانوں کو رسوخ داروں کا غلام بنا رہی ہے بی۔جے۔پی۔ حکومت

مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) نوجوانوں کو رسوخ داروں کا غلام بنا رہی ہے بی۔جے۔پی۔ حکومت، وعدہ خلافی کرنا بی۔جے۔پی۔ کا اصل کردار ہے عوام کو دھوکے میں رکھنے کیلۓ وعدوں اور جملوں میں ماہر ہے۔مذکورہ خیالات کا اظہار سابق وزیر راکیش کمار ورما نے آج ودھان سبھا زیدپورکے قصبہ مسولی چوراہے پر ایس پی کی جانب […]

لکھنؤ

اعظم خان کی بیوی تزئین فاطمہ کو 7مہینوں بعد ملی ضمانت، جیل سے رہا

سیتاپور: ہماری آواز/22دسمبر(نامہ نگار) رامپور عدالت سے 34معاملوں میں ضمانت ملنے کے بعد سماج وادی پارٹی کی رامپور صدر سیٹ سے رکن اسمبلی و رکن پارلیمان اعظم خاں کی بیوی تزئین فاطمہ کو جیل سے رہائی مل گئی گرفتاری کے بعد انہیں سیتاپور جیل میں رکھاگیا تھا۔ رامپور کی عدالت نے انہیں پیر کو 34معاملوں […]