جموں و کشمیر

ثقافتی ورثہ کا عالمی ہفتہ: آرٹ گیلری اور ایس پی ایس میوزیم میں میگا نمائشوں کا انعقاد

سرینگر: 24 نومبر، مجتبٰی شجاعیثقافتی ورثہ کے عالمی ہفتہ کے سلسلے میں محکمہ آثار قدیمہ اور عجائب گھر میں ہفت روزہ میگا نمائشوں کا انعقاد ہوا جن میں طلباو طالبات کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ دیگر محققین ،دانشوروں اور عام لوگوںنے وزٹ کیا۔سرینگر کے ایس پی ایس میوزیم میں’’کشمیر کی یادگار شان‘‘ کے […]

جموں و کشمیر

جشن میلاد النبیﷺ پر مولانا نورانی کا ہدیہ تبریک و تهنیت

سرینگر / گوہر خاکی /معروف عالم دین صوفی سکالر آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ شاخ جموں و کشمیر کے صدر حضرت مولانا محمد نورانی نقشبندی نے پوری قوم کو عید میلادالنبی کی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں جناب نورانی نے کہا کہ آج کے روز ہمیں اپنے پیارے نبی محمد ﷺ کے […]

انتقال و تعزیت جموں و کشمیر

سرینگر کے معروف خانقاہ فیض پناہ آثار شریف کے سجادہ نشین کی اہلیہ کے انتقال پر لل دید فاؤنڈیشن کی تعزیت

تعزیت نامہ!!!!! بسلسلہ وفات آیات حسرت اہلیہ محترمہ عالی جناب محترم المقام حضرت غلام محی الدین بانڈے صاحب سجادہ نشین و نشاندہ بارگاہ فیض پناہ آثار شریف درگاہ حضرتبل سرینگر نہایت ہی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہے کہ زوجہ محترمہ سجادہ نشین آثارِ شریف درگاہ حضرتبل جام مرگ نوش فرماکر […]

جموں و کشمیر

ہوکر سر بنڈ پر پھیلی بنگ کو پولیس میونسپلٹی اور مقامی نوجوانوں نے تباہ کردیا

مقامی آبادی نے عوام پولیس اور میونسپل کارپوریشن کی کاروائی کو سراہا سرینگر: 11 ستمبر، ہماری آواز: سرینگر کے مضافات میں واقع مشہور و معروف آبی پناہ گاہ جھیل ہوکرسر کے بنڈ پر پھیلی بنگ کو مقامی لوگوں نے پولیس اور سرینگر میونسپل کارپوریشن کی مدد سے تباہ کردیا. تفصیلات کے مطابق گنڈ حسی بٹ […]

جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے اسکول میں بھی حجاب پر پابندی عائد کردی گئی۔

جموں و کشمیر کی لڑکیاں اور خواتین حجاب پر پابندی برداشت نہیں کریں گی۔محبوبہ مفتی سرینگر(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق جموں و کشمیر کے ایک اسکول میں بھی طالبات اوراساتذہ پرحجاب لینے پر پابندی عائد کردی گئی.میڈیا کے مطابق قابض بھارت کی انتظامیہ کی ہدایت پرعمل کرتے ہوئے بارہ مولا کے ایک اسکول […]

جموں و کشمیر

28 سال بعد محکمہ سیاحت کشمیر نے ہیریٹیج ٹور سری نگر سٹی بس سروس کا دوبارہ آغاز کیا

سری نگر: 25 جنوری۔ ایم  این این۔وادی میں سیاحت کے شعبے کو مزید  فروغ دینے  کیلئے جموں اور کشمیر کی سیاحت نے منگل کو 28 سال سے زیادہ کے وقفے کے بعد، جموں اور کشمیر ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (JKTDC) کے تعاون سے ‘ ہیریٹیج ٹور آف سری نگر سٹی’ بس سروس دوبارہ شروع کی۔  یہ […]

جموں و کشمیر

NIT سری نگر کے ایکو کلب کے طلبا کے لیے مجازی نمائشی مقابلے کا انعقاد

سرینگر۔ 25 جنوری۔ ایم  این این۔نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (این آئی ٹی) سری نگر کے ایکولوجیکل کلب (EcoCulb) نے طالب علموں کو باہر سوچنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے ایک ورچوئل ایکسٹیمپور تقریری مقابلے کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا’ ایکسٹیمپور  مانیا‘۔ مختلف شعبہ جات کے طلباء نے مقابلے میں حصہ لیا […]

جموں و کشمیر صحت و تندرستی

جموں و کشمیر میں ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ 6570 نئے کیسز

تیسری لہر کے دوران ایک دن میں  ہوئی  سب  سے زیادہ  14 اموات سرینگر۔ 25 جنوری۔ ایم  این این۔جموں وکشمیر انتظامیہ کے  حکام نے منگل کے روز بتایا کہ جموں و کشمیر میں روزانہ 6570 کیسز کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد رپورٹ ہوئی ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 افراد […]

جموں و کشمیر خواتین کی دنیا سماجی گلیاروں سے

لڑکیوں کے :عزت کے حق” کو یقینی بنایا جائے: شبنم شاہ کاملی

سرینگر۔ 25 جنوری۔ ایم این این۔ہر سال 24 جنوری کو ملک بھر میں منایا جانے والا ’نیشنل گرل چائلڈ ڈے‘ اجموں و کشمیر میں بھی جوش  و خروش کے ساتھ  منایا گیا جس کا مقصد بچیوں کے حقوق کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔اس موقع پر، جموں و کشمیر بھر میں کئی پروگرام منعقد […]