بارہ بنکی

ضلع انتظامیہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے تیار ہے:ڈی۔ایم۔

غوث پور،بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) ضلع مجسٹریٹ اویناش کمار نے جمعہ کو سیلاب سے متاثرہ تحصیل سرولی غوث پور کے تحت سناوا، تلواری کا دوسرا دورہ کیا۔ معائنہ کے دوران، افسران کو ضروری ہدایات دیتے ہوئے، انہوں نے گاؤں والوں سے بات چیت کی اور انہیں یقین دلایا کہ ہر ممکن مدد فراہم کی جارہی […]

بارہ بنکی

کسان راتوں کو جاگ کر فصلوں کی حفاظت کرتے ہیں لیکن انھیں مناسب قیمت نہیں ملتی: فرید محفوظ قدوائی

سرولی غوث پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ریاست بھر کے کسان رات رات جاگ کر اپنی فصلوں کو بچا رہے ہیں، لیکن کسانوں کو ان کی فصلوں کی مناسب قیمت نہیں مل رہی ہے، سابق وزیر/ایم ایل اے اکھلیش یادو کی ہدایت پر گاؤں بنؤ میں ایس پی کی رکنیت سازی مہم کے دوران رام نگر اسمبلی […]

بارہ بنکی

فیضان العلوم انٹر کالج(ایف۔یو) میں جشنِ آزادی "آزادی کا امرت مہوتسو” کے موقع پر شاندار تقریب منعقد

سرولی غوث پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)فیضان العلوم انٹر کالج(ایف۔یو) انوپ گنج میں 75ویں یومِ جشن آزادی "آزادی کا امرت مہوتسو” کے موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد کی گٸی۔اس موقع پر کالج کے منیجر سیٹھ حاجی محمد عرفان انصاری صاحب نے کہا کہ ہمیں ملک کے مجاہدینِ آزادی کی قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیۓکہ انہوں نے […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: شری گاندھی پنچایت انٹر کالج سعادت گنج میں پرنسپل سنتوش کمار مشرا کی قیادت میں ترنگا یاترا منعقد

سرولی غوث پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)آزادی کے75 ویں سال "آزادی کا امرت مہوتسو ” کے موقع پر ہر گھر ترنگا پروگرام کے تحت شری گاندھی پنچایت انٹر کالج سعادت گنج میں پرنسپل سنتوش کمار مشرا کی قیادت میں ترنگا یاترا منعقد کی گئی اس یاترا میں کالج کے طلباء اور طالبات نے ہاتھوں میں ترنگا جھنڈا […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: سرولی گرام پردھان غزالہ خاتون کی سرپرستی میں ترنگا یاتراکا آغاز! امرت مہوتسو کو کامیاب بنانے کی اپیل

سرولی غوث پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)قصبہ رامپور،بھوانی پور کی گرام پردھان غزالہ خاتون کی سرپرستی میں ان کے گھر سے ترنگا یاتراکا آغاز ہوا۔ پردھان نماٸندہ نیاز احمد کی قیادت میں زور و شور سے ترنگا یاترا نکالی گٸی۔جس میں گرام پنچایت کےسبھی ممبران و گاٶں کے معزز حضرات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔نیاز احمد […]