دہلی مذہبی گلیاروں سے

روزے کا اصل مقصد بھوک اور پیاس پر قابو پانا نہیں ہے، بلکہ روزہ روح کے لیے ہے اور یہ صحیح راستے پر چلنے کا عزم ہے

نئی دہلی (محمد طیب رضا)حاجی یاسر کے صاحبزادے حافظ محمد زید نے نماز تراویح میں کلام پاک مکمل کیا۔ حافظ حسان اور حافظ انس نے سماعت کیا۔حاجی ناصر اور حاجی ناظر نے روزہ افطار اور عشائیہ کا اہتمام کیا۔مفتی عبدالسمیع نے خطاب کیا اور دعا کرائی-اس موقع پر سابق چیئرمین محمد طارق صدیقی نے اپنے […]

گورکھ پور

آٹھ سالہ محمد جشن نے اپنا پہلا روزہ رکھا

گورکھپور، اتر پردیش۔ انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے قومی صدر اور سینئر صحافی سراج احمد قریشی جو کہ گازی روضہ کے رہائشی ہیں اور شیریں فاطمہ کے آٹھ سالہ بیٹے محمد ذیشان نے پہلا روزہ رکھا۔ انٹی چلڈرن اکیڈمی میں کلاس III کے طالب علم محمد ذیشان نے اپنی فیملی کے ساتھ ناشتہ کیا۔ فجر […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

کاتب ذوالقرنین خان کی نواسی کلثوم نے رکھے مسلسل 28 روزے

مہراج گنجرمضان بابرکت و نعمتو ں والا مہینہ ہے۔ اس کے روزے فرض و خوشنودی رب کے حصول کا ذریعہ ہیں۔ ان فوائد سے آیات قرآنیہ، احادیث نبویہ کا ذخیرہ و مجموعہ مالا مال ہے۔ تاہم اس سے بھی کسی کو انکار نہیں کہ روزہ ایک مشقت کی چیز ہے۔ اس گرمی کے موسم میں […]

کان پور مذہبی گلیاروں سے

اٹاوہ: 23سال سے رمضان کے روزے رکھتے ہیں امر سنگھ

اٹاوہ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع اٹاوہ میں امرسنگھ شاکیہ ماہ مقدس رمضان المبارک کے گذشتہ 23سالوں سے پورے روزے رکھ کر گنگا جمنی تہذیب کی مثال پیش کررہے ہیں۔محلہ شیو نگر اڈہ میں 60سال کے امر سنگھ شاکیہ پسماندہ سماج سے آتے ہیں۔ ہندوسماج کی سبھی رسم ورواج کو مانتے اور ہندو سماج کے تیوہار […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

روزہ کی مقصدیت کو تمام سال پیش نظر رکھا جائے! مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

روزہ سے تمام طبی وجسمانی ضروریات کی تکمیل حیدرآباد 8 اپریل (راست) مسلمانوں پر فرض کردہ فرائض میں سے ایک روزہ ہے،اہل اسلام کے نزدیک روزہ کا مفہوم یہ ہے کہ آدمی نفسانی ہوا و ہوس اور جنسی خواہشوں میں بہک کر غلط راہ پر نہ پڑے اور اپنے اندر موجود ضبط اور ثابت قدمی […]

سدھارتھ نگر

کم سن عطیہ بتول کا پہلا روزہ

سدھارتھ نگر:یہ مولانا محمد مسیح الدین مصباحی کی بچی "عطیہ بتول” جو پانچ سال آٹھ مہینے کی ہے۔ آج اپنی زندگی کا دوسرا اور اس سال کا پہلا روزہ رکھی ہے۔ واضح رہے کہ یہ بچی بھونیا پور پوسٹ اسکا بازار ایس نگر کی رہنے والی ہے۔ اللہ کریم اس بچی کی عمردراز کرے اور […]