مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

کاتب ذوالقرنین خان کی نواسی کلثوم نے رکھے مسلسل 28 روزے

مہراج گنجرمضان بابرکت و نعمتو ں والا مہینہ ہے۔ اس کے روزے فرض و خوشنودی رب کے حصول کا ذریعہ ہیں۔ ان فوائد سے آیات قرآنیہ، احادیث نبویہ کا ذخیرہ و مجموعہ مالا مال ہے۔ تاہم اس سے بھی کسی کو انکار نہیں کہ روزہ ایک مشقت کی چیز ہے۔ اس گرمی کے موسم میں […]

گونڈہ

ماہ رمضان، امت مسلمہ کے لیے خدا کی عظیم نعمت ہے۔ تین نوجوان جیالے علما کا پیغام قوم کے نام

خداۓ وحدہ لاشریک کے نزدیک عظمت و بزرگی والے مہینوں میں ماہ رمضان بھی ہے۔ جس کی ہر ساعت میں رضاۓ الہی کی سوغات پنہا ہے۔ رسول کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم دگر مہینوں کے بالمقابل اس مقدس مہینے میں معمول سے زیادہ عبادت و ریاضت کرتے تھے، اور اپنے اہل خانہ کو اس […]

بارہ بنکی مذہبی گلیاروں سے

رمضان المبارک جنت کی بازیابی اور جہنم سے نجات کا مہینہ ہے: ذکی طارق

سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) رمضان المبارک جنت کی بازیابی اور جہنم سے نجات دلانے والا مہینہ ہے۔ مذکورہ خیال کا اظہار کرتے ہوٸے معروف انٹر نیشل شاعر اور ہفت روزہ اخبار "صداۓ بسمل” کے ایڈیٹر ذکی طارق بارہ بنکوی نے کہاکہ ماہ رمضان المبارک اہل ایمان کے لیے بڑا ہی بابرکت اور رحمتوں بھرا مہینہ […]

گونڈہ مذہبی گلیاروں سے

رمضان المبارک کی ہر آن، رحمتوں کی شان

رمضان المبارک اللہ عزوجل کے بیش بہا فضل و کرم میں سے ایک ہے۔ جس نے اپنے بندوں کو معصیت سے بچانے کے لیے ماہ رمضان جیسا عظیم سوغات عطا فرمایا، تاکہ میرے بندے اس باعظمت مہینے میں خوب نیکیاں کرکے متقی و پرہیزگار بن جائیں۔ دنیا میں انسان کی تخلیق کا مقصد بھی یہی […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی رمضان کے پہلے جمعہ کی نماز

صبر و استقامت, اخوت و مساوات کا پیغام دیتا ہے رمضان, رمضان المبارک کے ہر لمحہ کی قدر کریں! موتی ہاری: 8 اپریل ضلع کی سبھی مسجدوں میں نہایت جوش و خروش, ادب و احترام کے ساتھ رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی نماز ادا کی گئی اور ملک کی امن وسلامتی , ترقی و […]

پریاگ راج سماجی گلیاروں سے

تحریک فروغ اسلام شاخ الہ آباد کے ذریعے غریبوں میں رمضان فوڈ کٹ تقسیم

الہ آباد(پریاگ راج): 8 اپریلتحفظ ناموس رسالت کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے کی عظیم فکر رکھنے والی ملک کی نامور تنظیم "تحریک فروغ اسلام” کے الہٰ آباد شاخ کی جانب سے غریب مسلمانوں میں بڑے پیمانے پر رمضان فوڈ کٹ تقسیم کیا جارہا ہے۔اس بات کی جان کار دیتے ہوئے تحریک کے اہم […]

حیدرآباد و تلنگانہ

ضرورت مندوں پر خرچ کرنا اسلام کی سب سے بڑی نیکی، رمضان تربیت انسانی کا مہینہ: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد 23 اپریل (راست) اللہ کی تعالیٰ کی رضا کی خاطر اس کے بندوں کی ضروریات کو پورا کرنا اور اس کے دیئے ہوئے مال میں سے خرچ کرنا انفاق فی سبیل اللہ کہلاتا ہے۔ قرآن حکیم میں کئی مقامات پر مسلمانوں کو انفاق فی سبیل اللہ کا حکم دیا گیا ہے،تاکہ جو مال ہمیں […]