دہلی

ملک میں بڑھتی شان رسالت میں گستاخی پر سپریم کورٹ از خود نوٹس لے: مولانا عسجد رضا خان

حضور اکرم کی گستاخی اور مذہبی کتاب کی توہین کے خلاف حکومتیں سخت قانون وضع کریں : الحاج محمد سعید نوری دہلی : 11 اکتوبر شہزادہ تاج الشریعہ مولانا عسجد رضا خان نے ملک میں بڑھتی شان رسالت میں گستاخی کو لیکر تشویس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب تحفظ ناموس رسالت جیسےحساس مسلے […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء دہلی میں رضا اکیڈمی کی اشتراک سے تحفظ ناموس رسالت پر ایک اہم مشاورتی نشست

نئی دہلی: 8 اکتوبرآج مورخہ 4 ربیع الآخر بروز منگل بمقام جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء ذاکر نگر دہلی شہزادگان حضور قائد اہل سنت جناب غلام ربانی اور حضرت مولانا فیض ربانی صاحبان کی سرپرستی ؛ اسیر مفتئ اعظم ہند حضرت الحاج سعید نوری صاحب قبلہ بانی رضا اکیڈمی کی صدارت میں تحفظ ناموس رسالت […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

آل انڈیا میلاد کونسل ممبئی کے اعلان پر مالیگاؤں میں لنگرِ رسول(ﷺ) کی تقسیم کا انعقاد

مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل میں پندرہ سو سالہ جشنِ عیدِ میلاد النبیﷺ کی تقریبات کے انعقاد کا سلسلہ جاری۔ مالیگاؤں: (7/اکتوبر) / ضرورت مندوں کو کھانا کھلانے کے بے شمار فضائل قرآن کریم و احادیث مبارکہ میں بیان کئے گئے ہیں، جو مسلمان کسی بھوکے مسلمان کو کھانا کھلائے، اللّٰہ تعالیٰ اُسے […]

سماجی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

آل انڈیا میلاد کونسل کے اعلان پر ہر پیر کی دوپہر مسجد نوری عارج خلیل کے احاطے سے "لنگرِ رسول” تقسیم ہوگا۔ رضا اکیڈمی کا اعلان

پندرہ سو سالہ جشنِ عید میلاد النبیﷺ کی تقریبات کا آغاز "لنگرِ رسول” سے ہوا مالیگاؤں: حضورِ اکرم، مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے ١٤٩٩/ویں یومِ ولادت، یعنی گزرے عیدِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل، نزد اقصٰی کالونی سے ١٥٠٠/ویں عیدِ میلاد النبی صلی […]

بریلی مذہبی گلیاروں سے

رضا اکیڈمی کی جانب سے بریلی شریف میں 1499 سالہ جشن ولادت مصطفیٰﷺ کا پرجوش استقبال

مزار اعلیٰ حضرت پر فاتحہ خوانی و چادر پوشی کے ساتھ 1499سے 1500سالہ جشن میلاد النبی تک روزآنہ لنگر رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے تقسیم کا اعلان بریلی شریفماہ ربیع الاوّل کی آمد آمد پر ہر طرف خوشی و مسرت کا اظہار کیا جارہا ہے مختلف انداز میں جشن میلاد رسول صلی اللّٰہ علیہ […]

مہاراشٹرا

جمعہ کو تمام مسلمان یوم تحفظ ناموس رسالت منائیں: رضا اکیڈمی کی اپیل

ممبئیالحاج محمد سعید نوری صاحب نے کہا کہ وہ انسان نہایت بدبخت ہوتا ہے جو پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کرتا ہے۔حالیہ دنوں ایک ایسے ہی ازلی تیرہ بخت نے پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں بیباکیاں کیں،جس کے خلاف ملک بھر میں احتجاجات ہوئے اور بہت سے مقامات پر ایف آئی آر […]