بارہ بنکی

رام نگر ودھان سبھا کے ایم۔ایل۔اے۔ اور سابق وزیر فرید محفوظ قدوائی نے سیلاب سے متاثرہ علاقے کا کیا دورہ

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)رام نگر علاقہ میں دو دن پہلے شدید بارش کی وجہ سے سیلاب کی وجہ سے علاقائی ایم ایل اے فرید محفوظ نے ہیتما پور بندھے، سکت پور، اکونہ، پروت پور، گائی گھاٹ، بابوریہا پہنچے اور اسٹیمر پر بیٹھ کر سیلاب کا جائزہ لیا۔ قدوائی نے سیلاب کے حکام کو سیلاب متاثرین کی […]

ایودھیا

الجامعۃ الاسلامیہ روناہی میں جلسہ دستار بندی،آنے والے مہمانان و طالبان علوم نبویہ کا تحریک فروغ اسلام کے متعلق خوش آئند اظہار خیال

آج مورخہ 29 مارچ کو ملک ہندوستان کی عظیم دینی درسگاہ مادر علمی الجامعتہ الاسلامیہ روناہی کے جلسہ دستار بندی کے موقع پر مجھ فقیر کو بھی دستار سے نوازا جانا تھا اس لیے حضرت مولانا شمس الھدیٰ صاحب و مولانا مہدی حسن مضطر صاحب کے ساتھ عشاء کے وقت ہم بھی جامعہ پہنچ گئے […]

بہار جھارکھنڈ

خاندان اعلیٰ حضرت کے چشم و چراغ، نبیرۂ اعلیٰ حضرت علامہ محمد عمر رضا خاں صاحب قبلہ(بریلی شریف) کا دورۂ جھارکھنڈ و بہار

22/مارچ/2021ءکی رات خاندان اعلیٰ حضرت کے چشم و چراغ، نبیرہء اعلیٰ حضرت ، پیر طریقت حضرت علامہ محمد عمررضا خاں صاحب قبلہ. بریلی شریف کی سرزمین سے کوڈرما (جھارکھنڈ) تشریف لائے. ضلع ادارۂ شرعیہ رام گڑھ کے ترجمان حضرت قاری مشتاق احمد رضوی المعروف مشتاق محشر صاحب نے حضرت کو ریسو کیا اور ضلع رام […]

جھارکھنڈ

مرکزی دارالقرأت میں علامہ مصباحی صاحب قبلہ کا ورود مسعود

29: دسمبر 2020 کو صدر العلما حضرت علامہ محمد احمد مصباحی دام ظلہ الاقدس :ناظم تعلیمات جامعہ اشرفیہ مبارکپورکا ورود مسعود "مرکزی دار القرأت”(جمشید پور)میں ہوا۔05:جنوری 2021 کو واپسی ہوئی۔ یہ ادارہ حضرت ہی کی سر پرستی میں چلتا ہے,اس لئے ہر سال دو تین بار چند دنوں کے لئے تشریف لاتے ہیں اور تعلیمی […]