راجستھان مذہبی گلیاروں سے

حکومت کی نئی گائیڈ لائن جاری، عرس خواجہ کی عام اجازت سے زائرین میں زبردست جوش و خروش

انجمن خدّامِ خواجہ کی کوشش کامیاب، رات کی پابندی ختم، رضا اکیڈمی نے حکومتِ راجستھان کا شکریہ ادا کیا اجمیر شریف/ ملک میں خواجہ غریب نواز علیہ الرحمۃ کی ایسی بارگاہ ہے جہاں ہندوستان میں بسنے والے ہر مذہب، ذات اور جماعت کے لوگ اپنی عقیدت و محبت کے پھول نچھاور کرنے آتے ہیں، امسال […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

حکومت موجودہ اجلاس میں بلاس فیمی کا قانون لائے: سید محمد اشرف کچھوچھوی

اجمیر شریف میں آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ کی پریس کانفرنس 24 نومبر اجمیر شریف (پریس ریلیز)آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ نے چشتی منزل جھالرہ اجمیر شریف میں ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا جس میں بورڈ کے بانی و صدراور ورلڈ صوفی فورم کے چیئرمین حضرت سید محمد اشرف کچھوچھوی اور بورڈ کے […]

بہار

اقلیت اور اقلیتی اداروں کا حکومت کی شان بڑھانے میں اہم کردار: مولانا ابوالکلام قاسمی شمسی

پٹنہ: 11 فروری/ ہماری آواز(پریس ریلیز) اقلیت اور اقلیتی ادارو ں نے حکومت کی شان بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہر زمانے میں ہر حکومت نے اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کی ہے۔ مسلم سماج اس ملک میں سب سے بڑی اقلیت ہے،اس نے اس میں ہمیشہ بڑھ کر […]

لکھنؤ

حکومت آہنی دیواریں کھڑی کرنے کےبجائے کسانوں کی بات سنے: اکھلیش

ہماری آواز/لکھنو:05فرور(نامہ نگار) سماجو ادی پارٹی (ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے آج الزام لگایا کہ مرکزی حکومت کسانوں کی بات سننے کے بجائے ان کے راستے میں لوہے کے جال، کیل کانٹے اور لوہے کی دیواریں کھڑی کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور کسانوں کے درمیان اس طرح کی لکیر قائم کرنا ملک […]

جموں و کشمیر دہلی

کشمیر کی ریاست کی بحالی کے لیے حکومت بل لائے: آزاد

دہلی: 3فروری/ ہماری آواز(ایجنسی)کانگریس کے سینئر رہنما غلام نبی آزاد نے بدھ کے روز حکومت سے جموں و کشمیر کے لئے ریاست کی بحالی کی تجویز پیش کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں ایک بل لانے کو کہا۔ صدر کے خطاب کے موشن آف شکریہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے […]

دہلی سیاسی گلیاروں سے

زرعی اصلاحات قوانین کو واپس لے حکومت: غلام نبی آزاد

ہماری آواز/نئی دہلی،3 فروری(پریس ریلیز) راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے رہنما غلام نبی آزاد نے بدھ کو حکومت سے کسانوں سے لڑائی کا راستہ چھوڑ کر بات چیت سے مسئلے کو حل کرنے اور تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا مسٹر آزاد نے صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تجویز پر بحث […]

پنجاب و ہریانہ

ہریانہ کے سات اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات پر تین فروری تک پابندی میں توسیع، حکومت امن چاہتی ہے یا کسان تحریک کو کچلنا!

ہماری آواز/چنڈی گڑھ، 02 فروری (پریس ریلیز) ہریانہ حکومت نے کسان تحریک کے دوران کسی گڑبڑی، افواہ اورغلط تشہیر کی پابندی کے پیش نظر کیتھل، پانی پت، جیند، روہتک، چرخی دادری، سونی پت، جھجّر میں وائس کال کو چھوڑ کر انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس خدمات پر پابندی کی مدت تین فروری شام پانچ بجے […]

سیاسی گلیاروں سے قومی خبریں

کسان تحریک کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاری پر بھڑکے راہل اور پرینکا

دہلی،31 جنوری/ ہماری آواز(ایجنسی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کسان تحریک کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاری اور ان کے خلاف ایف۔آئی۔آر۔ درج کرنے پر حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت سچ بولنے والوں سے ڈرتی ہے اس لیء وہ سچے صحافیوں کی آواز […]

قومی خبریں

بجٹ: حکومت کے سامنے کئی ایک چیلنج، کیا بڑھا دی جائے گی عام آدمی کے لیے ٹیکس کی شرح

دہلی: 31 جنوری (ایجنسی) عالمی وبا کووڈ19 کے درمیان مالی سال22 -2021 کے تاریخی بجٹ میں حکومت کے سامنے معیشت کو فوری طور پر فروغ دینے کے ساتھ ہی طویل مستقبل کے لیے مضبوطی عطا کرنے کا چیلنج ہوگا اور وزیر مالیات نرملا سیتا رمن ان دونوں کے درمیان کتنا توازن رکھ پاتی ہیں یہ […]

دہلی

زرعی قوانین پر حکومت کھلے دماغ سے غور کر رہی ہے: مودی

ہماری آواز/نئی دہلی، 30جنوری (پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی نے تحریک چلا رہے کسانوں کو بات چیت کی پیشکش دہراتے ہوئے آج کہا کہ حکومت زرعی اصلاحات قوانین کے معاملہ میں اپنی 22جنوری کی تجویز پر اب بھی قائم ہے اور وزیر زراعت کو ایک فون کال کرکے بات چیت کو بڑھایا جاسکتا ہے۔ مسٹر […]