مہاراشٹرا

ایس-آئی-او- جلگاؤں یونٹ نے ضلع کلیکٹر کو میمورنڈم دیا

جلگاؤں: 2 مارچ 2021 آج اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا جلگاؤں یونٹ نے حال ہی مہاراشٹر حکومت محکمہ صحت کے ذریعہ لیے گئے امتحان کے ضمن میں ضلع کلیکٹر جلگاؤں کو میمورنڈم دیا ۔ 28 فروری بروز اتوار کو مہاراشٹر محکمہ صحت نے مختلف اسامیوں کے لیے امتحان کا انعقاد کیا ۔ مگر بڑے پیمانے […]

مہاراشٹرا

اقرا کیمپس، موہاڑی شیوار میں "اندھیروں سے اجالے کی طرف" مہم کے تحت پروگرام

جلگاؤں:29 جنوری۔ (اُسید اَشہر) جماعتِ اسلامی ہند، مہاراشٹر کی جانب سے ریاستی سطح پر دس روزہ دعوتی مہم "اندھیروں سے اُجالے کی طرف” 22 سے 31 جنوری تک چلائی جا رہی ہے۔ اس مہم کے چلتے جہاں کارنر ملاقاتیں، بک اسٹالس، سرکاری دفاتر میں آفیسران سے ملاقاتیں اور مندر، چرچ میں بیانات جیسی سرگرمیاں انجام […]

مہاراشٹرا

اقراء ایچ۔جے۔ تھیم کالج میں "اندھیروں سے اجالے کی طرف" مہم کے تحت پروگرام

جل گاؤں: ہماری آواز(اُسید اَشہر) 27جنوری جماعتِ اسلامی ہند، جل گاؤں کی جانب سے اقراء ایچ جے تھیم کالج، مہرون میں "اندھیروں سے اجالے کی طرف” مہم کے تحت پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں ایچ جے تھیم کالج کے طلبہ کے ساتھ ساتھ اقرا شاہین جونیئر کالج اور حاجی غلامی نبی آئی ٹی آئی […]

مہاراشٹرا

ورکشاپ: اندھیروں سے اجالے کی طرف

جلگاؤں: ہماری آواز (پریس ریلیز) 18 جنوری// گزشتہ روز بتاریخ 17 جنوری 2021 جماعت اسلامی ہند جلگاؤں نے اپنے وابستگان اور عوام کے لئے ایک دعوتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جس میں 50 زائد مرد اور 30 سے زائد خواتین نے شرکت کی۔ ورکشاپ کا آغاذ مفتی عتیق الرحمن صاحب کے درس قرآن سے ہوا […]