یقیناً موت ایک ناقابل انکار اوراٹل حقیقت ہے اور جب ہم سبھی کو اس فانی دنیا کو خیرآباد کہنا ہے اور اس دنیا سے اخروی اور دائمی دنیا کی طرف سفر کرنا ہے تو ہم سبھی لوگوں کو اس کی تیاری کرنا انتہائی ضروری ہے ان خیالات کا اظہار یکم جمادی الاولیٰ 1444 ھ/26 نومبر […]
Tag: جلسہ
میٹھے کاتلا باڑمیر میں جلسۂ غوث اعظم بحسن وخوبی اختتام پزیر
ہرسال کی طرح اس سال بھی غلامان غوث اعظم کمیٹی وجیلانی جماعت چنانیوں کی ڈھانی، میٹھے کاتلا،چوہٹن،باڑمیر کے زیر اہتمام وانصرام 26 ربیع الآخر 1444ہجری مطابق 22 نومبر 2022 عیسوی بروز منگل انتہائی عقیدت واحترام اور شان وشوکت کے ساتھ "جلسۂ غوث اعظم” کا انعقاد کیا گیا-جلسہ کی شروعات حضرت قاری عبدالشکور صاحب قادری کے […]
جمنہیاں باغ گورکھپور میں مجلس ایصال ثواب و جلسۂ عید میلادالنبیﷺ بحسن و خوبی اختتام پزیر
گورکھپور: 14 اکتوبر، ہماری آواز: کل بروز جمعرات عالی جناب نورالحسن انصاری مرحوم ومغفور کے سالانہ برسی [فاتحہ] کے موقع پر ان کے برادران وشہزادگان کی طرف سے ان کے ایصال ثواب کی خاطر انتہائی عقیدت واحترام کےساتھ قرآن خوانی وجلسۂ عید میلادالنّبیﷺ کا اہتمام کیاگیا-صبح 8 بجے اجتماعی قرآن خوانی کی گئی اور بعد […]
مدرسہ اہل سنت فیض سروری آساڑی سندھیان میں حضرت نوح سرور علیہ الرحمہ کی یاد میں جلسۂ سروری کا انعقادکیا گیا
21 صفر 1444 ھ مطابق 19 ستمبر 2022 عیسوی بروز دوشنبہ دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف کی تعلیمی شاخ مدرسہ اہلسنت فیض سروری آساڑی سندھیان تحصیل گڈراروڈ،ضلع باڑمیر میں جملہ مسلمانان اہلسنت بالخصوص سروری جماعت کی طرف سے قطب زماں حضرت شاہ لطف اللہ المعروف حضرت مخدوم نوح سرور ہالائی علیہ الرحمہ کی یاد میں ایک عظیم […]