گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

گولا بازار میں شان و شوکت کے ساتھ مدرسہ جامعہ رضویہ اہل سنت کا جلوس محمدی نکلا

گولا بازار،گورکھپور: قصبہ گولا بازار میں آج پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت پر عید میلاد النبی کا جشن بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر شہر کے دونوں مدرسوں کے ساتھ ساتھ قصبہ کی دیگر کمیٹیوں نے جلوس محمدی نکالا۔ڈاک بنگلہ روڈ پر واقع مدرسہ […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

حضرت مخدوم غازی فقیر علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس سراپا قدس و جشن عید میلادالنبیﷺ پاندھی کا پار میں انتہائی عقیدت و محبت کے ساتھ منایا گیا

10/ ریبع الأول 1446 ہجری … بمطابق:14/ ستمبر 2024 عیسوی بروز سنیچر حضرت مخدوم غازی فقیر علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس مبارک و جشن عید میلادالنبی ﷺ کا اجلاس انتہائی شان وشوکت اور عقیدت و محبت کے ساتھ منایا گیا۔ صبح تقریباً نو بجے جلسہ کا آغاز تلاوت کلام ربانی سے ہوا۔ پھر دارالعلوم انوار […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

محمد عربیﷺ تحفط انسانیت کے سب سے بڑے قانون داں: مفتی حسین ثقافی نائب قاضی ادارہ شرعیہ

مرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہ الہندمیں جشن عید میلادالنبیﷺ کاعظیم الشان اجلاس پٹنہ (14/ستمبر 2024)آج مورخہ 14/ستمبر 2024 بروز سنیچر مرکزی ادارہ شرعیہ کی جدیدعمارت میں نہایت تزک واحتشام کے ساتھ جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اجلاس ادارہ شرعیہ کے مہتمم حصرت علامہ مولانا سید احمد رضا صاحب کی قیادت اور صدر مفتی […]

تعلیمی گلیاروں سے جھارکھنڈ

الجامعۃ الغوثیہ للبنات میں جشن عید میلاد النبی منایا گیا

حضور سب کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے. عالمہ کنیز فاطمہ رضوی شمسی خبر ایجنسی رام گڑھ / رانچی.آج مورخہ 14/ستمبر 2024 بروز سنیچر کو صبح دن کے دس بجے سے الجامعۃ الغوثیہ للبنات ہواگ ، ضلع ہزاری باغ [جھارکھنڈ] میں ماہ ربیع الاول شریف کے موقع پر جشن عید میلاد النبی صلی اللہ […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

مرکزی ادارہ چھپرہ میں جشن عید میلاد النبیﷺ کل، ساری تیاریاں ہوئیں مکمل

مورخہ 15/ستمبر بروز اتوار 2024ءمطابق 11/ربیع النور 1446ھ مرکزی ادارہ دارالعلوم نعیمیہ جامع مسجد چھپرہ بہار میں ہرسال کی طرح امسال بھی بڑے ہی تزک واحتشام کے ساتھ منایا جا رہا ہے جس کی ساری تیاریاں بحسن وخوبی مکمل ہو چکی ہیں اس کی اطلاع ادارہ کے ناظم تعلیمات مفتی مرشد عالم امجدی قادری نے […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

ڈی جے، آتش‌بازی اور ہر غیر شرعی باتوں سے پاک رکھیں جلوس: علماے کرام

‌مقدس مقامات کے تعزیہ نما نقوش قطعا جلوس میں نہ نکالیں : مفتی اختر گورکھپور: آنے والی 16/ تاریخ کو پیغمبر اعظم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن مکمل اہتمام اور عقیدت کے ساتھ منایا جائے گا، اس سلسلے میں ذمہ‌داران تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں، وہیں علما کرام نے جمعہ […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

عید میلادالنبی کی خوشیاں پیغمبر اسلام سے محبت کی دلیل ہے : حاجی اعظم عطاری

غوثیہ مسجد اندھیاری باغ میں محفل کا انعقاد، لنگر تقسیم گورکھپور، غوثیہ مسجد اندھیاری باغ میں دعوت اسلامی انڈیا کی جانب سے ‘استقبال ماہ میلاد’ عنوان کے تحت محفل کا انعقاد کیا گیا، قاری جواد نے تلاوت قرآن پاک کی، نعت پاک عادل عطاری نے پیش کی۔ خصوصی مقرر حاجی محمد اعظم عطاری نے کہا […]

بریلی مذہبی گلیاروں سے

رضا اکیڈمی کی جانب سے بریلی شریف میں 1499 سالہ جشن ولادت مصطفیٰﷺ کا پرجوش استقبال

مزار اعلیٰ حضرت پر فاتحہ خوانی و چادر پوشی کے ساتھ 1499سے 1500سالہ جشن میلاد النبی تک روزآنہ لنگر رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے تقسیم کا اعلان بریلی شریفماہ ربیع الاوّل کی آمد آمد پر ہر طرف خوشی و مسرت کا اظہار کیا جارہا ہے مختلف انداز میں جشن میلاد رسول صلی اللّٰہ علیہ […]

گورکھ پور

عید میلاد النبی: شہر میں گونجی ‘یا نبی سلام علیک’ کی صدا

گورکھپور، پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا یوم ولادت جمعرات کو عید میلاد کے طور پر عقیدت، ادب اور احترام کے ساتھ منایا گیا عید میلاد کے موقع پر گھروں، مساجد، مدارس اور درگاہوں کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفلوں سے سجایا گیا، قرآن پاک کی […]