مدرسہ جامع العلوم سنگھیا ساگر میں درس نظامی کی تعلیم کا ہوا افتتاح بچیوں کے لیے دینی و عصری تعلیم کا مکمل نظم موتیہاری سرکار مدینہ کا فرمان عالی شان ہے کہ مسلم مرد و عورت پر علم حاصل کرنا فرض ہے- ہر دور میں علم کی اہمیت رہی ہے بغیر علم کے کوئی بھی […]
Tag: تعلیم
یونائیٹڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن(یوٹا) نے وزیراعلیٰ کے نام ایک میمورنڈم ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر کو دیا
بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری)یونائیٹڈ ٹیچرز اسوسی ایشن،(یوٹا) نے ریاستی صدر راجندر سنگھ راٹھور کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ کے نام ایک میمورنڈم پیش کیا، ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر کو ہیڈ ماسٹر سطح کی تنخواہ دینے، انچارج پرنسپل کے طور پر کام کرنے والے اسسٹنٹ ٹیچروں کو دٸیے جانے، جلد از جلد ترقی دی جائے، اساتذہ کی […]
جامعہ غوثیہ اشرف المدارس کی افتتاحی تقریب اختتام پذیر
پورنیہ: 13نومبر، ہماری آواز(پریس ریلیز)قادری چوک مالوپارہ تلنگا نزد پورنیہ موڑ دالکولہ ضلع پورنیہ بہار بہار و بنگال اتردیناجپور کے سنگم میں محبوب العلماء حضرت علامہ مفتی سید محبوب عالم اشرفی خلیفہ سرکار کلاں علیہ الرحمہ شیخ الحدیث وصدر مفتی جامعہ اشرفیہ برہانپور ایم پی کی سرپرستی اور بانی ادارہ فقیہ عصر حضرت علامہ مفتی […]
قومی یوم تعلیم کی مناسبت سے سرینگر میں تقریب کا انعقاد
مقررین نے مولانا آزاد کو پیش کی خراج عقیدت اورتعلیم کی اہمیت پرروشنی ڈالی مجتبیٰ علیسرینگر؍؍ قومی یوم تعلیم کے سلسلے میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول گنڈ حسی بٹ میں ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اساتذہ اور طلبا کی ایک تعداد نے شرکت کی۔ مقررین نےآزاد بھارت کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام […]
جامعہ قمرالنساء نسواں چین پور روپندیہی میں درس بخاری کا آغاز
روپندیہی/نیپال: 8 اکتوبر، ہماری آوازمورخہ 7/ اکتوبر بروز جمعرات بعد نماز مغرب جامعہ قمرالنساء نسواں چین پور، ضلع روپندیہی نیپال میں درس بخاری کا آغاز ہوا ۔اس موقع پر جامعہ کی طالبات کو درس بخاری شریف کا افتتاح کراتے ہوئے حضرت مولانا طاہر القادری مصباحی نظامی نے کہا کہ صحیح بخاری شریف دیگر تمام کتابوں […]
تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کے لیے ترقی کی ضامن ہے
دارالعلوم سیدہ محبوب فاطمہ للبنات کی تقریب سنگ بنیاد کے موقع پر سید امان میاں قادری کا اظہارِ خیال سنبھل: 15/ مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) فیضان مدینہ سماج کلیان سمیتی مصطفی آباد سرائے ترین سنبھل کے زیر اہتمام دارالعلوم سیدہ محبوب فاطمہ للبنات کا سنگ بنیاد شہزاد ہ تاج المشائخ محبوب العلماء حضور سید محمد […]
مسلمانوں کے مسائل کا حل بس تعلیم ہی ہے!
نیپال: 22 فروری/ ہماری آواز(انوار الحق قاسمی)آج بتاریخ 9/رجب المرجب 1442ھ مطابق 22/فروری کو مسلمانوں کےمسائل اور ان کے حل کےعنوان پر جنکپور کےویل کم ہوٹل میں جمعیت علماء نیپال کاایک تاریخی پروگرام ہوا،جس میں دونمبر پردیش کے مختلف اضلاع سے کثرت سےعلماء کرام ،دانشوران عظام اور دوعظیم مہمانان خصوصی :(1 )سابق وزیر اعظم ،فورم […]