انتقال و تعزیت مہراج گنج

آسمان درس وخطابت کا ایک اور نیر تاباں ہوا روپوش: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

مہراج گنج: 4 مارچ، ہماری آواز(راست)ابھی ابھی یہ جانکاہ خبر موصول ہوئ کہ حضرت علامہ مفتی مظفر حسین رضوی استا ذ وناظم تعلیمات ”تنظیم المسلمین “بائسی ،ضلع پورنیہ بہار اب ہمارے درمیان نہ رہے ۔اس نا گوار اطلاع سے حیران و ششدر رہ گیا , آخر دین کےیہ اکابر رہنما کس طرح ایک ایک کرکے […]

انتقال و تعزیت کان پور

حضرت مولانا ریاض احمد حشمتی صاحب قاضئ شہر کان پورکی رحلت جماعت اہل سنت کے لیے ناقابل تلافی نقصان: مولانا آصف جمیل امجدی

26 جنوری سن 2021ع کو شوشل میڈیا کے ذریعہ یہ جانکاہ خبر موصول ہوئ کہ جماعت اہل سنت کے عظیم پیشوا، حضرت مولانا ریقض احمد حشمتی نوراللہ مرقدہ اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ "اناللہ وانا الیہ راجعون”بلاشبہ آپ کی رحلت دنیائے سنیت کے لئے نا قابل تلافی نقصان ہے، پوری جماعت اہل سنت […]

انتقال و تعزیت

وہی چلا جس کی ملت کو ضرورت تھی

جماعت اہلسنت و جماعت کے معروف و مشہور عالم دین ‘خطیب بے بدل’ تعلیمی تنظیمی تعمیری امور میں ماہر ‘عالم گر ‘ملت و مذہب کے ہمدرد ‘ محافظ سنیت ‘ دین اسلام مذہب اہلسنت ومسلک اعلی حضرت کے عظیم داعی ‘ پیکر علوم و فنون حضرت العلام مولانا الحاج حفیظ اللہ قادری اشرفی علیہ الرحمہ […]

انتقال و تعزیت دہلی

کووند، برلا، مودی، راہل اور نقوی نے بوٹا سنگھ کی موت پر تعزیت پیش کیا

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 02 جنوری (اسٹاف رپورٹر) صدر رام ناتھ کووند ، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا ، وزیر اعظم نریندر مودی ، کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی،مختار عباس نقوی اور مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلی اور سابق مرکزی وزیر بوٹا سنگھ کی موت پر سیاسی جماعتوں کے قائدین نے اظہار تعزیت کیا […]

انتقال و تعزیت حیدرآباد و تلنگانہ

سید محمد افضل میاں مارہروی کی رحلت! علماے کرام نے کی دعاے مغفرت اور پیش کی تعزیت

آندھرا پردیش: ہماری آواز(ضیاء الرحمٰن امجدی) 16 دسمبر// ضلع پرکاشم کے پوڈیلی میں مختلف صوبوں سے بی ایڈ امتحان کے لیے تشریف لائے علماے کرام و دیگر حضرات نے حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی صاحب کی انتقال کی خبر سن کر اظہار تعزیت کے لئے بروز بدھ بعد نماز فجر محفل پاک کااہتمام […]