انتقال و تعزیت سدھارتھ نگر

خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں سید محمد افضل میاں قادری برکاتی مارہروی صاحب کے سوئم پر تعزیتی مجلس کا انعقاد

براؤں شریف/سدھارتھ نگر: ہماری آواز (پریس ریلیز) 19 دسمبر حسب اعلان سابق خانقاہ فیض الرسول براوں شریف میں مسجد حضور شعیب الاولیاء میں خلیفہ و جانشین شعیب الاولیاء تاج العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبد القادر علوی صاحب قبلہ مد ظلہ النورانی کی زیر صدارت حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی […]

انتقال و تعزیت پرتاپ گڑھ

دارالعلوم غریب نواز (الہٰ آباد) کے مؤقر استاذ علامہ فضل رسول کی اہلیہ کے چالیسویں میں علما کا خطاب

پرتاپ گڑھ: ہماری آواز (ضیاء المصطفیٰ ثقافی) 18 دسمبر// رسول پاک کی ذات تمام امت مسلمہ کے لیے مشعلہ راہ ہے اور تمام مخلوقات میں برتروبالا ہے کوئ اپ کی شان میں گستاخی کرتاہے تو وہ اللہ رب العزت سے اعلان جنگ کرتاہے اور جو اللہ تعالی سے اعلان جنگ کا اعلان کرے اسکے ہلاکت […]

انتقال و تعزیت بہار

ماسٹر محمد جاوید اقبال آسمان علم و ادب کے روشن ستارہ تھے: مولانا ابوسالک ندوی

علمی شخصیت کی رحلت پر کشن گنج کے علماے کرام نے اظہار تعزیت کیا کشن گنج 18 / دسمبر ہماری آواز(نامہ نگار) ماسٹر محمد جاوید اقبال ڈہواباڑی کی رحلت سے کشن گنج کے علمی حلقوں میں غم کاماحول ہے، ایک علمی شخصیت کے انتقال کے بعد علمائے کرام کی طرف سے اظہار تعزیت کا سلسلہ […]

انتقال و تعزیت علی گڑھ

سید محمد افضل میاں برکاتی کے انتقال پرملال پر مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد (علی گڑھ) میں تعزیتی نشست

سید محمد افضل میاں برکاتی صاحب کا انتقال جماعت اہل سنت کا عظیم خسارہ: علماے کرام علی گڑھ : ہماری آواز (ضیاءالرحمن امجدی)18/دسمبر// کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد (وحید نگر)علی گڑھ میں ایک تعزیتی محفل منعقد ہوئی جس میں حضرت سید محمد […]