دہلی مذہبی گلیاروں سے

جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی، مدن پور کھادر ایکس ٹینشن، نئی دہلی میں جشن تکمیل قرآن

اوکھلا، نئی دہلی19/4/2023ہر سال کی طرح امسال بھی نئی دہلی کے مشہور ومعروف تعلیمی وتربیتی ادارہ جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی مدن پور کھادر میں ماہ رمضان المبارک میں نماز تراویح با جماعت کااہتمام کیا گیا جس میں اہل مدن پور کھادر کے علاوہ کالندی کنج،کنچن کنج اور جے جے کالونی کے سنی جنتی […]

بلرام پور مذہبی گلیاروں سے

مسجد عطاے رسول اترولہ میں مکمل ہوا قرآن پاک، امام کی ہوئی گل پوشی

اترولہ اترولہ ضلع بلرامپور میں واقع مرکزی درسگاہ جامعہ علی حسن اہلسنت اترولہ کے زیر اہتمام عطائے رسول جامع مسجد میں ہرسال کی طرح امسال بھی چاند رات سے تراویح کا اہتمام کیا گیا تھا۔جس میں جامعہ کے موقر استاذ حضرت علامہ قاری لیاقت علی صاحب نے مسلسل قرآن پاک سنانے کا سلسلہ جاری رکھا […]

دہلی

وہ سینے تاریکی میں گم رہتے ہیں جن میں قرآن کریم کی روشنی نہ ہو

جیت پور کی مدینہ مسجد میں تکمیل قرآن کی تقریب میں علماء کا اظہار خیال،حفا ط کو پیش کئے گئے تحائف نئی دہلی(محمد طیب رضا)جیت پور بدر پور کی مدینہ مسجدمیں نماز تراویح میں قرآن شریف مکمل ہوا۔ نماز تراویح میں قرآن پاک حافظ کوثر،حافظ بدر الزمان اور حافظ اکبر علی نے سنانے اور مفتی […]

دہلی

دنیا و آخرت میں کامیابی کے لئے قرآنی آیات، پیغمبر اسلام کے ارشادات صحابہ کرام کے نقش حیات کو شعار زندگی بنائیں: مفتی تنظیف رضا

کھجوری کے راجیو نگر کی غوثیہ مسجد میں اکیسویں شب کی نماز تراویح میں قرآن پاک مکمل نئی دہلی(محمد طیب رضا)کھجوری کے راجیو نگر کی غوثیہ مسجد میں اکیسویں شب کی نماز تراویح میں قرآن پاک مکمل کیا گیا – اس موقع پر محفل تکمیل ختم قرآن کا انعقاد کیا گیا۔ سنانے کی سعادت حافظ […]

دہلی

آج پوری دنیا میں قرآن پاک کے دس کروڑ سے زیادہ حفاظ کرام موجود ہیں جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے : مولانا نعیم القادری

شاہد اقبال کی رہائش گاہ پر منعقدہ نماز تراویح میں قرآن پاک مکمل حفاظ کو انعام و کرام سے نوازا گیا نئی دہلی(محمد طیب رضا)نماز تراویح میں تکمیل قرآن کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ شب کھجوری کے را جیو نگر میں شاہد اقبال کی رہائش گاہ پر منعقدہ نماز تراویح میں قرآن پاک مکمل ہوا۔حافظ محمد […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

قرآن کا گستاج ہمشہ ذلیل و خوار ہوا ہے: قاری ابصارخان مصباحی

جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی نئی دہلی میں ختم قرآن پاک کے موقع پر علما کا اظہار خیال قران اللہ تعالی کی نازل کردہ مقدس کتاب ہے، جس کی حفاظت کاخود اللہ تعالی نے اپنے ذمہ کرم پر لیاہے، کوئی انسانی یا شیطانی طاقت اس کابال بیکانہیں کرسکتی، قیامت تک اسی طرح محرابوں میں […]

بنگال

جامعہ غوثیہ رضویہ (مٹیابرج،کولکاتا) میں گیارہ روزہ تکمیل قرآن

مٹیابرج/کلکتہ: 23 اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) بروز جمعہ بعد نماز عشا جامعہ غوثیہ رضویہ میں تکمیل قرآن کی محفل منعقد کی گئی جس میں امسال حافظ وقاری مولانا محمد یونس رضوی مصباحی اور حافظ وقاری مولانا محمد حنیف رضا مرکزی نے امامت تراويح کے فرائض انجام دیے۔ تکمیل قرآن کی محفل میں علماے کرام اور […]