بہار

قرآن کریم کی ایک حرکت (زبر، زیر، پیش) کی تبدیلی بھی ممکن نہیں: مولانا محمد صدام القاسمی

کشن گنج: 19 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) وسیم رضوی مردود و ملعون نے جس وقت سے قرآن مجید کی چھبیس آیات کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کیا ہے ۔ملعون رضوی نے اپنے پٹیشن میں کہا ہے 26 آیات قرآن مجید میں ایسے ہیں جن سے دہشت گردی کو بڑھاوا ملتا ہے، لہذا ان […]

مہراج گنج

قرآن کریم یا اس کی کسی بھی آیت کا مٹانا ناممکن ہے:مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

پرتاول/مہراج گنج: 18 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز)قران کریم اللہ کا کلام ہے جو ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا جو پوری نسل انسانت کے لیے رہنما اصول اور دستورِ حیات ہے فصاحت و بلاغت کے اعلیٰ مقام پر فائز یہ کتاب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا امتیازی اعجاز ہے […]

علی گڑھ

قرآن الله کا مقدس کلام ہے اس میں کسی بھی قسم کی تبدیلی ہرگز ہرگز ممکن نہیں: سید محمد امان میاں قادری برکاتی

علی گڑھ: 16/ مارچ، ہماری آواز(ضیاء الرحمن امجدی) البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ میں وسیم رضوی کی طرف سے قرآن حکیم کی 26 آیات جہاد کے متعلق سپریم کورٹ میں داخل کی گئی اپیل کے جواب میں محبوب العلماء سید محمد امان قادری برکاتی مدظلہ العالی،ڈائریکٹر البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ […]