دہلی

بائیں بازو کی پارٹیاں کسان تحریک کی آڑ میں اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتی ہيں: بی۔جے۔پی۔

نئی دہلی: ہماری آواز/ 23 دسمبر (پریس ریلیز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے الزام لگایا ہےکہ نئے زراعتی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کی آڑ میں بائیں بازو کی تنظیمیں اپنے ملک دشمن مفادات حاصل کرنا چاہتی ہیں۔بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے آج یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ […]

جموں و کشمیر

ڈی۔ڈی۔سی۔ انتخاب: گُپکار بنی عظیم اتحاد، مگر بی۔جے۔پی۔ ریاست کی سب سے بڑی پارٹی

جموں: ہماری آواز (ایجنسی) 23دسمبر// جموں وکشمیر میں ضلعی ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) کے انتخابات میں منگل کے روز اعلان کردہ نتائج میں نیشنل کانفرنس-پی ڈی پی سمیت سات جماعتوں کے گپ کار اتحاد ووٹوں کی گنتی کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے بالمقابل اچھی خاصی زیادتی حاصل کی۔ تاہم بی۔ جے۔پی۔ کے […]

بہار

نتیش کو آر۔جے۔ڈی۔ کی طرف سے دعوت؛ آپ کو بی۔جے۔پی۔ نے پھنسا لیا ہے، این۔ڈی۔اے۔ چھوڑ ہمارا ساتھ دیں

پٹنہ، ہماری آواز(نامہ نگار)15 دسمبربہار میں نئی حکومت کے قیام کے بعد سیاسی گلیاروں میں ابھی تک خاموشی چھائی ہوئی تھی لیکن اب بیان بازی کے ذریعہ اس خاموشی کو ٹوڑنے کا سلسلہ شروع ہورہا ہے۔ جہاں کل کانگریس نے این۔ڈی۔اے۔ اتحاد کا حصہ رہنے والے جیتن رام مانجھی کو اپنے ساتھ آنے کی پیش […]

بین الاقوامی

فیس بک آزاد نہیں،بی۔جے۔پی۔ اور آر۔ایس۔ایس۔ کا اس پر ہے کنٹرول، امریکی اخبار کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے راہل گاندھی نے کہی یہ بڑی بات

نئی دہلی، ہماری آواز: 14 دسمبر (پریس ریلیز) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں فیس بک سے متعلق شائع ہونے والی ایک خبر کے حوالے سے کہا ہے کہ ایک بار پھر یہ ثابت ہوگیا ہے کہ ہندوستان میں فیس بک آزاد نہیں ہے بلکہ وہ بی جے پی  […]

پریاگ راج

ہائی کورٹ نے بی۔جے۔پی۔ کو دیا جھٹکا، پارٹی نشان پر اٹھایا سوال، کہا قومی پھول(کمل)کا استعمال کیسے؟

پریاگ راج ہماری آواز/11جنوریملک میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی(BJP) گذشتہ 40 سالوں سےجس علامت (کمل کا پھول) کو پارٹی کا نشان بنا کر ملک بھر میں انتخابات لڑ رہی ہے اب الہ آباد ہائی کورٹ نےاس کے استعمال پر سوال اٹھایا ہے۔ دراصل کمل کے پھول کو سیاسی پارٹی کے نشان کے بطور استعمال ہونے […]

دہلی

عام آدمی پارٹی نے لگایا بی جے پی پر سسودیا کے گھر پر حملہ کر نے کا الزام

نئی دہلی ہماری آواز/ 10 دسمبر (پریس ریلیز) عام آدمی پارٹی (آپ) نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں پر پولیس کی ملی بھگت سے ڈپٹی چیف منسٹر کی رہائش گاہ پر حملہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔اے اے پی کے ترجمان آتشی مارلینا نے جمعرات کو بتایا کہ "آج پولس کی […]

بنگال

بنگال: بی۔جے۔پی۔ قومی صدر جے۔پی۔ نڈا کے قافلہ پر حملہ! لیکن بال بال بچے وجئے ورگیہ

کلکتہ (اے۔این۔آئی۔) بھارتیہ جنتا پارٹی (B.J.P.) کے قومی صدر جے۔پی۔ نڈا آئندہ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کولکتہ میں دو روزہ دورے پر ہیں۔ یہاں وہ بہت سے سیاسی پروگراموں میں حصہ لے رہے ہیں۔ اسی درمیان آج ڈائمنڈ ہاربر جاتے ہوئے جے۔پی۔ نڈا کے قافلے پر پتھراؤ کیا گیا۔ ٹی۔ایم۔سی۔ کارکنوں پر […]

قومی خبریں

اپوزیشن کا زرعی قوانین کی مخالفت کرنا شرمناک: بی۔جے۔پی۔

خود کے وجود کو بچانے کے لیے کسی بھی تحریک میں کھڑے ہوجاتے ہیں ہماری آواز دہلینئی دہلی،7 دسمبر(پریس ریلیز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی)نے کہا ہے کہ زرعی اصلاحات کے سلسلے میں بنے قانونوں کی مخالفت کرنے والے اپوزیشن پارٹیوں کا شرمناک دوہرا کردار سامنے آگیا ہے بی جےپی کے سینئر رہنما اور مرکزی […]