بہار

امارت شرعیہ(بہار) کے 100 سال

ازقلم: ابوالکلام شمسی قاسمی، پٹنہ ہندوستان میں انگریزوں کے تسلط اور دین و دینی شعائر پر منڈلاتے خطرات کے پیش نظر مفکر ملک و ملت حضرت مولانا ابوالحسن محمد سجاد رح نے ملک کے علماء و دانشوروں کے سامنے امارت شرعیہ کا خاکہ پیش کیا تھا، اور انہوں نے کوشش کی کہ پورے ملک میں […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

امارت شرعیہ کی تعلیمی مہم ایک انقلاب آفریں قدم: احمد حسین قاسمی

بھبھوا,کیمور:03/فروری، ہماری آواز(نمائندہ)اسلام وہ مذہب ہے جس کی ابتداء لفظ "اقرأ”یعنی پڑھنے کےحکم سے ہوئی یہ اس دین برحق کاخصوصی امتیاز ہے جس کے پیچھے ہزاروں رازپوشیدہ ہیں جس کا واضح اشارہ یہ تھا کہ اس امت کےہاتھوں میں علم وحکمت کی شاہ کلید دیدی جائے تاکہ وہ قیامت تک اس خزانے سے دنیاء انسانیت […]

بہار سیاسی گلیاروں سے

این۔ڈی۔اے۔ میں اٹھا پٹک

تحریر: محمد ثناءالہدی الہدیٰ قاسمی نائب ناظم و مدیر ہفتہ وار نقیب امارت شرعیہ،پٹنہ این ڈی اے میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے، کابینہ میں توسیع کا معاملہ اب تک اٹکا ہوا ہے، دونوں نائب وزراء اعلیٰ کے دہلی جا کر بی جے پی اعلیٰ کمان سے گفت وشنید کے با وجود کوئی […]

بہار

نتیش کو آر۔جے۔ڈی۔ کی طرف سے دعوت؛ آپ کو بی۔جے۔پی۔ نے پھنسا لیا ہے، این۔ڈی۔اے۔ چھوڑ ہمارا ساتھ دیں

پٹنہ، ہماری آواز(نامہ نگار)15 دسمبربہار میں نئی حکومت کے قیام کے بعد سیاسی گلیاروں میں ابھی تک خاموشی چھائی ہوئی تھی لیکن اب بیان بازی کے ذریعہ اس خاموشی کو ٹوڑنے کا سلسلہ شروع ہورہا ہے۔ جہاں کل کانگریس نے این۔ڈی۔اے۔ اتحاد کا حصہ رہنے والے جیتن رام مانجھی کو اپنے ساتھ آنے کی پیش […]