حاجی پور/مہنار (محمد آصف عطا) ضلع کے مہنار تھانے کی پولیس نے تین بدمعاشوں کو چوری شدہ سونے کے زیورات، دو دیسی ساختہ پستول اور دو سونے کے سکے کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔گرفتار مجرم سے دو موبائل فون ، دو سونے کے سکے ، ایک چاندی کا بالی اور نقد رقم981 روپے برآمد ہوئے […]
Tag: بہار
نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا سرکار حسینی کا عرس مقدس
خانقاہوں سے وابستگی دین و ایمان کے تحفظ کی ضمانت۔ علامہ ضیاء المجتبی کامل موتی ہاری (انیس الرحمن چشتی) خانقاہ جنابیہ و دارالعلوم علیمیہ ضیاء العلوم حسینی شریف میں محبوب المشائخ حضرت جناب علی شاہ قادری تیغی علیہ الرحمہ کا 70/واں و برہان العارفین حضرت مولانا محمد عمر علی قادری تیغی علیہ الرحمہ کا 22/واں […]
10 اکتوبر کو منایا جائے گا محبوب المشائخ و برہان العارفین کا عرس مقدس
موتی ہاری: 8 اکتوبر (انیس الرحمن چشتی) ریاست بہار کی نہایت معروف و مشہور خانقاہ، خانقاہ جنابیہ حسینی شریف مشرقی چمپارن کے احاطے میں 10 اکتوبر 2024ء بروز جمعرات کو عارف باللہ محبوب المشائخ حضرت مولانا محمد جناب علی شاہ قادری تیغی آبادانی علیہ الرحمہ کا 70/ واں برہان العارفین حضرت مولانا الشاہ عمر علی […]
سرور کائناتﷺ کی آمد پاک کا صدقہ ہے کہ انسانیت کو جینے کا سلیقہ آیا: مفتی قمرالزماں مصباحی مظفرپوری
مظفرپور(پریس ریلیز)سرزمین محمد پور مبارک،پوسٹ پرشوتم پور،تھانہ منیاری،ضلع مظفرپور بہار میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع سے جشن آمد رسول کا انعقاد کیا گیا۔جس کی سرپرستی خلیفہ حضور تاج الشریعہ قمر اہل سنت آبروئے فکروقلم حضرت مولانا مفتی محمدقمر الزماں مصباحی ادارہ لوح قلم سعدپورہ مظفرپور،زیرصدارت۔تلمیذحضور تاج الشریعہ حضرت مولانا مفتی […]
خوش نصیب لوگ نبی کی پیدائش کی یاد مناتے ہیں: محمدضیاء المصطفی مدنی مظفرپوری
مظفرپور(پریس ریلیز)سرزمین مادھوپور مظفرپور میں جشن آمد رسول کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس کی سرپرستی خلیفہ حضور تاج الشریعہ قمر اہل سنت حضرت مولانا مفتی محمد قمرالزماں رضوی مصباحی مظفرپوری ڈائریکٹر ادارہ لوح وقلم مظفرپور بہار۔زیر صدارت تلمیذ حضور تاج الشریعہ نازش علم وادب حضرت مولانا مفتی محمدآل مصطفی رضوی مرکزی مظفرپوری نے فرمائی۔ حضرت […]