باڑمیر/راجستھان: 21 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) حسبِ سابق امسال علاقۂ تھار کی مرکزی درسگاہ دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان) کے زیر نگرانی چل رہے سبھی اداروں،مدارس ومکاتب(تعلیمی شاخوں)کے مدرّسین نیز جملہ فارغینِ انوارمصطفیٰ کی سالانہ مجلسِ مشاورت آج صبح ۹ بجے سے ۱۲ بجے کے درمیان نورالعلماء شیخ طریقت حضرت علّامہ الحاج سیّدنوراللّٰہ شاہ بخاری […]
Tag: باڑمیر
دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف میں حضرت پیر سید نور محمد شاہ جیلانی کی یاد میں مجلس ایصال ثواب وقرآن خوانی
باڑمیر: ہماری آواز(حبیب اللہ قادری) 25دسمبر// آج بعد نماز جمعہ فوراً دارالعلوم انوارمصطفیٰ کی عظیم الشان”غریب نواز مسجد”میں سانگرہ شریف درگاہ کے سجادہ نشین،حضرت پیر سید نورمحمد شاہ جیلانی کی یادمیں مجلس ایصال ثواب منعقد کی گئ، جس میں اجتماعی قرآن خوانی کی گئی،بعدہ درگاہ قطب تھار حضرت پیر سیّدحاجی عالیشاہ بخاری علیہ الرحمہ میں […]
حضرت سید محمد افضل میاں مارہروی کے لیے مجلس ایصال ثواب
باڑمیر: ہماری آواز(محمد شمیم نوری) 16دمسبر ہندوستان کی مشہور ومعروف اور عظیم خانقاہ”خانقاہ عالیہ قادریہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ”کی عظیم شخصیت شہزادۂ حضور احسن العلماء،برادرحضرت امین ملّت مدّظلّہ العالی کے وصال کی خبر جیسے ہی دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف میں آئی، ادارہ میں موجود مکمل اسٹاف اور طلبہ سوگوار ہو گئے،اور آج صبح آپ کی یاد میں […]