بارہ بنکی صحت و تندرستی

این۔آئی۔سی۔ بارہ بنکی میں شروع ہوئی پلس پولیو کے خوراک کی مہم

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) پلس پولیو کی خوراک کی شروعات ایم پی بارہ بنکی اپیندر سنگھ راوت اور ضلع صدر بھارتیہ جنتا پارٹی ششانک کشمیش کے ذریعہ NIC بارہ بنکی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پلس پولیو مہم شروع کی گئی۔ اس موقع پر ضلع کے معززین اور ڈاکٹر کے این ایم ترپاٹھی […]

بارہ بنکی

کربلا سول لائن میں ہائے حسین کی صداؤں کے درمیان عزاداروں نے پڑھی زیارت اربعین، پیش کیا آنسوؤں کا خراج

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) عزاداروں نے کربلا سول لائن میں ہائے حسین کی صداؤں کے درمیان زیارت اربعین پڑھ کر آنسوؤں کی خراج عقیدت پیش کی، اس موقع پر منعقدہ مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا عادل فراز نے کہا کہ حسینی بنو جذباتی و جاہل نہیں۔حق والا باطل مطالبے کو تسلیم نہیں کرتا، اگر تسلیم […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

دریاآباد: سیکٹر انچارج و سابق بلاک پرمکھ کی رہائش گاہ پر سماج وادی رکنیت مہم کا انعقاد

دریاآباد/بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری ) بارہ بنکی 270 دریا آباد کے گاؤں کیٹھایا میں سیکٹر انچارج پنکج کمار سنگھ ولد دنیش پرتاپ سنگھ سابق بلاک پرمکھ کے وہاں سماج وادی رکنیت مہم کا پروگرام مکمل ہوا۔پروگرام کے مہمان خصوصی سماج وادی پارٹی کے لیڈر سابق کابینہ وزیر اور سابق ریاستی جنرل سکریٹری اروند کمار سنگھ […]

بارہ بنکی

بی۔جے۔پی۔ یووا مورچہ نے وزیر اعظم کے یوم پیدائش پر خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

خون کے عطیہ کے علاوہ کوئی دوسرا عطیہ نہیں: وزیر ستیش شرما بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) ریاستی وزیر ستیش شرما نے بروز ہفتہ وزیر اعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش کے موقع پر بارہ بنکی بھارتیہ جنتا یوا مورچہ کے ضلع صدر روہت سنگھ کی قیادت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال بلڈ بینک میں خون عطیہ میلہ کا […]

بارہ بنکی

مسلسل بارش نے مچائی تباہی؛ کہیں کٹے سڑک تو کہیں منہدم ہوگئے مکانات

مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) گزشتہ تین روز سے ہونے والی بارش سے جہاں نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گٸی ہے وہیں کچے مکانات بھی منہدم ہو رہے ہیں۔ موسلادھار بارش کے باعث کئی مقامات پر سڑکیں کٹ گئی ہیں جس سے ٹریفک میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ اس […]

بارہ بنکی

زیورات بھرا بیگ لے کر بھاگ گیا تھا ٹیمپو ڈرائیور، 18 دنوں بعد ہوا گرفتار

حیدر گڑھ/بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) گزشتہ ماہ 30 تاریخ کو پونم ساہو بیوی رام مورتی ساہو ساکن گاؤں سکتو،صدر پور کروڑہ تھانہ گوسائی گنج ضلع لکھنؤ نے پولیس اسٹیشن حیدر گڑھ کو اطلاع دی کہ وہ بھیلوال سے کمیدان کے پوروا ماجرے انصاری ٹیمپو سے آ رہی تھی اور اس ٹیمپو میں اس کازیورات سے بھرا […]

بارہ بنکی

منڈی سمیتی صفدر گنج میں کسان بیداری پروگرام کے تحت زرعی سیمینار کا انعقاد

مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) منڈی سمیتی صفدر گنج میں کسان بیداری پروگرام کے تحت زرعی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کسانوں کو اسکیموں کی جانکاری دینے کے ساتھ ساتھ مویشی پالنے اور فصلوں بشمول بیجوں کے بارے میں بھی تفصیل سے بتایا گیا۔ پروگرام کا افتتاح ایم پی اوپیندر سنگھ راوت نے چراغ […]

بارہ بنکی

خمار بارہ بنکوی کی یوم پیدائش پر شجر کاری کے بعد مریضوں میں پھلوں کی تقسیم کر پیش کی گئی خراج عقیدت

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)حسرتیں خمار بارہ بنکوی کے 103ویں یوم پیداٸش پر اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں نمایاں کردار ادا کرنے والی تنظیم اتر پردیش اردو اکادمی کے رکن راجہ قاسم نےصبح خمار بارہ بنکوی کے مزار پر فاتحہ خوانی ودرخت کی شجر کاری کرکے خراج عقیدت پیش کی۔ اس موقع پر کاروانِ انسانیت […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: مظالم کا شکار 45 مستحقین کو دی گئی مالی امداد

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) چیف ڈیولپمنٹ آفیسر ایکتا سنگھ کی صدارت میں مظالم کے شکار درج فہرست پشماندہ طبقہ اور درج پشماندہ قبائل کے افرادوں کو مالی مدد اور باز آبادکاری کے لیے اسکیم کے تحت تشکیل دی گئی ضلع سطح کی نگرانی کمیٹی کا ایک اجلاس گاندھی آڈیٹوریم (ڈی آر ڈی اے) بارہ بنکی میں […]

اترپردیش بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے

بارہ بنکی: نیشنل چلڈرن سائنس کانگریس کی ضلعی سطح پر ٹیچر ٹریننگ ورکشاپ

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) بچوں میں سائنسی سوچ کو پروان چڑھانے کے لیے آس پاس کے ماحول سے جڑی چھوٹی چھوٹی پریشانیوں سے نجات دلانے کی طرف انکو بڑھانا ہی "نیشنل چلڈرن سائنس کانگریس کا بنیادی مقصد ہے۔ اس مسئلے سے بذات خود سائنسی طریقے سے حل کی طرف بڑھنا ہے۔ مرحلہ وار سائنس سے آسانی […]