بارہ بنکی

پہلے خشک سالی اور اب مسلسل بارش! دھان کی فصل ہوئی برباد

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) پہلے خشک سالی اور اب موسلا دھار بارش نے دھان کی فصل کو برباد کر دیا۔ ضلع بھر سے بارش کی وجہ سے دھان کی فصل پانی میں ڈوبنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ باجرا اور گنے کی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ زیر آب فصلوں کو دیکھ […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: قصبہ زید پور کے پاور ہاؤس سمیت وصی نگر کے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے، لوگوں کا باہر نکلنا مشکل

زید پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) گزشتہ دنوں ہونے والی بارش کی وجہ سے شہر میں واقع پاور ہاؤس سمیت وصی نگر کے کچھ علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں، پانی بھر جانے کی وجہ سے لوگوں کا باہر نکلنا مشکل ہوگیا ہے۔ وہی بنکر کالونی میں سڑکیں تالاب بن چکی ہیں۔جس کی وجہ سے یہاں کے […]

بارہ بنکی

مسلسل بارش نے مچائی تباہی؛ کہیں کٹے سڑک تو کہیں منہدم ہوگئے مکانات

مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) گزشتہ تین روز سے ہونے والی بارش سے جہاں نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گٸی ہے وہیں کچے مکانات بھی منہدم ہو رہے ہیں۔ موسلادھار بارش کے باعث کئی مقامات پر سڑکیں کٹ گئی ہیں جس سے ٹریفک میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ اس […]

اترپردیش موسمیات

یو۔پی۔: جھماجھم بارش کی ہے امید، مل سکتی ہے آپ کو راحت

رپورٹر: آصف جمیل امجدی گونڈہ: 17 جولائی(ہماری آواز) اترپردیش میں شدید گرمی اور خشک موسم کی وجہ سے عام لوگ اور کسان کافی پریشان ہیں۔ دن رات لوگ آسمان کی طرف دیکھتے ہیں اور بارش والے سیاہ بادلوں کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔ اس سال وقت پر بارش نہ ہونے کی وجہ سے دھان کی […]