مہاراشٹرا

حکومت کے دباؤ کے باوجود بابری مسجد کی یوم شہادت پر ممبئی کی سڑکیں اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھی

6دسمبر 92تاریخ کا وہ المناک دن ہے جو نہ صرف بھارت بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے دلوں پر ایک زخم کی طرح ثبت ہے۔ الحاج محمد سعید نوری بابری مسجد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔ علامہ اعجاز احمد کشمیری اتر پردیش کے ضلع ایودھیا میں واقع تاریخی مسجد بابری جسے 6دسمبر 92 […]

راجستھان

بابری مسجد کا سانحہ: سبق، پیغام اور مستقبل کا لائحہ عمل: مولانا شمیم احمد نوری

سہلاؤ شریف/باڑمیر (پریس ریلیز) بابری مسجد کی شہادت اسلامی تاریخ کا ایک اندوہناک باب ہے جو ہندوستانی مسلمانوں کے لیے ناقابل فراموش سانحہ بن چکا ہے۔ 6 دسمبر 1992 کو، ایودھیا میں ہندو انتہا پسندوں نے قانون و انصاف کو پامال کرتے ہوئے اس تاریخی مسجد کو شہید کر دیا۔ یہ سانحہ صرف ایک عبادت […]

بہار

بابری مسجد کی شہادت مسلمان کبھی فراموش نہیں کرسکتا: مولانا توصیف عالم 

نالندہ، بہار شریف (ہماری آواز) وطنِ عزیز ہندوستان میں آج فسطائی طاقتیں عروج پر ہیں بابری مسجد کی شہادت کے بعد سینکڑوں مسجدوں  درگاہوں اور عید گاہ آج شرپسندوں کے نشانے پر ہیں بابری مسجد 6 دسمبر 1992 کو شرپسندوں نے پوری دنیا کے سامنے علی الاعلان شہید کردیا تھا اس کے بعد ہندوستان کے […]

اہم خبریں

آج جہاں سپریم کورٹ ہے وہاں بھی کرشن کا مندر ہوا کرتا تھا، کیا کورٹ کھدائی کا حکم دے گا؟

مہا بھارت کے دور کا حوالہ دے کر معروف صحافی نرنجن ٹاکلے کی عدالتوں کو آئینہ دکھانے کی کوشش، عوام کو بھی آنکھیں کھولنے کی تلقین کی۔ ممیتی (ایجنسی) امت شاہ کے مقدمہ کی سماعت کرنے والے جج لویا کی پر اسرار موت کے تعلق سے سنسنی خیز انکشافات کی وجہ سے عوامی توجہ کا […]

مہاراشٹرا

بھارت کی تاریخ میں سب سے بڑی دہشت گردی شہادت بابری مسجد ہے

ممبئی: 6 دسمبر 2022، ہماری آوازدیکھتے ہی دیکھتے بابری مسجد شہادت کو آج تیس سال پورے ہوگئے اس موقع پر رضااکیڈمی نے ہمیشہ کی طرح 6 دسمبر کو بابری مسجد کی شہادت پر تین بجکر پینتالیس منٹ پر ملک بھر میں اذان اور دعاء کا اعلان کیا تھا چنانچہ پورے دیش میں انتہا پسند دیش […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

رضا اکیڈمی کی اپیل پر ملک بھر میں بابری مسجد کے 29ویں یوم شہادت پر دی گئیں اذانیں

ممبئی۔6دسمبر 2021 کو رضااکیڈمی کی اپیل پر ملک بھر میں بابری مسجد کے یوم شہادت پر آذانیں دی گئیں یہ بھی یاد رہے کہ ممبئی کے شہر و مضافات میں چھ دسمبر کے پیش نظر پولیس نے ریڈ الرٹ جاری کیا تھا وہیں پر رضااکیڈمی کیساتھ دیگر مسلم تنظیموں کی طرف سے بابری مسجد کی […]

ایودھیا

بابری مسجد کی جگہ مندر؟ قدرت کی بڑی پھٹکار؛ کشٹ کے لیے کھید ہے!!!

ایودھیا: ہماری آواز(ایجنسی) 3دسمبر// وہ زمین جہاں 400 سالوں تک عالی شان بابری مسجد تعمیر تھی، جس میں اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہوتی تھیں، جسے ملک کی حکومتی عدالت نے مسلمانوں سے چھین کر ہندوؤں کے حوالے کردیا تھا، اور اسی زمین پر مندر کی تعمیر ہورہی تھی مگر ان اطلاع موصول ہورہی ہے […]