دہلی

دارالقلم دہلی میں مولانا محمد یامین نعیمی کے لیے ایصال ثواب

دہلی، 11اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز)10 اپریل شنبہ کی شب میں بارہ بج کر 54 منٹ پر حضرت مولانا محمد یامین نعیمی سنبھلی (متولد 27 جولائی 1939 متوفی 28 شعبان 1442ھ /11/اپریل 2021) 82 سال کی عمر میں اپنے خالق حقیقی کی بارگاہ میں حاضرہوگئے – انا للہ وانا الیہ راجعونصدرالافاضل حضرت مولانا نعیم الدین مرادابادی […]

سدھارتھ نگر

والدین کا نافرمان کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا ہے: مولانا صاحب علی چترویدی

مڑلا/سدھارتھ نگر: 2فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار)آج دوپہر چتیا بازار ضلع سدھارتھ نگر کے موضع مڑلا میں جشن عید میلاالنبی کا اہتمام کیا گیا جس کا آغاز قرآن مقدس کی پاکیزہ تلاوت سے جس کے بعد حضرت مولانا علی حسن اشرفی اور مولانا رحمت اللہ صاحب نے بارگاہ رسول میں خراج عقیدت بشکل نعت پیش کیا۔ […]

جھارکھنڈ

سید محمد افضل میاں برکاتی کے ایصال ثواب کے لیے ملک کے مختلف علاقوں میں قرآن خوانی کا اہتمام

رام گڑھ: ہماری آواز (نامہ نگار) 21/دسمبر// رضوی دارالافتاء کے زیر اہتمام حضور امین میاں برکاتی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی سجادہ نشیں خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف کے برادر اصغر مرحوم و مغفور جناب سید محمد افضل حسین برکاتی مارہروی کی روح پر فتوح کے ایصال ثواب کے لیے اراکین رضوی دارالافتاء کی جانب […]

بہار

مرحوم آفاق عالم (کمہروا) کے ایصال ثواب کے لیے یک روزہ اجلاس کا انعقاد

بائسی/پورنیہ، ہماری آواز:15/دسمبر(پریس ریلیز) مدرسہ فیاض المسلمین بائسی و دیگر اداروں کے ذمہ داران و اساتذہ،علماء اور دانشوران کی شرکت:آج مورخہ 15/دسمبر بروز منگل پورنیہ کمشنری کے تحت بائسی بلاک میں واقع کمہروا گاؤں کے مرحوم آفاق عالم صاحب کے اہل خانہ بالخصوص انکے دونوں بڑے صاحبزادے جناب ناظم بھائی اور جناب اکبر بھائی نے اپنے […]