بارہ بنکی

اٹیوا پنشن بحالی کے صدر وجے بندھو سے عدیل منصوری کی ملاقات

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) اٹیوا پنشن بچاؤ منچ کے آل انڈیا صدر وجے بندھو جی سے لکھنؤ میں عدیل منصوری ریاستی صدر اردو ٹیچرس ویلفیئر ایسوسی ایشن اترپردیش نے لکھنؤ میں ملاقات ہوئی ۔ اس موقع پر پرانی پنشن بحالی کے لیے یکم اکتوبر کو دلی میں ہونے والی شنکھ ناد ریلی پر تبادلۂ خیال ہوا۔ […]