سنت کبیر نگر

مولانا عبدالرشید مصباحی کی والدہ کا انتقال

سنت کبیر نگر: 11 دسمبر، ہماری آوازنہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ دارالعلوم اشرف العلوم نوروں کے استاذ حضرت علامہ مولانا عبدالرشید مصباحی سابق استاذ جامعہ کاملیہ‌مفتاح العلوم کولہوئی بازار مہراجگنج کی والدہ ماجدہ کا انتقال پر ملال ہوگیا ہے نماز جنازہ بعد نماز ظہر دوبجے اداکی جائے گی غم کی […]

انتقال و تعزیت حیدرآباد و تلنگانہ مئو

صحافت کی دنیا کا ایک اور چراغ بجھا!

مئو ناتھ بھنجن:)10دسمبر، ہماری آوازیوں تو ہر ایک کو موت کا سامنا کرنا ہے، موت کا مزا چکھنا ہے، دنیا کو خیرآ باد کہنا ہے اور داعی اجل کو لبیک کہنا ہے بس فرق اتنا ہے کہ کوئی آج گیا تو کوئی کل جائے گا مگر ہاں انہیں جانے والوں میں کچھ ایسے ہوتے ہیں […]

سنت کبیر نگر

مولانا محمد ابو طلحہ نظامی کے انتقال سے دلی رنج پہونچا

سنت کبیر نگر : 9 دسمبر ، ہماری آوازمولانا محمد ابو طلحہ نظامی ابن وصی اللہ نظامی مقام مخدوم پور سنت کبیر نگر کا آج مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا مولانا کی عمر ابھی بہت کم تھی۔یقینا آپ کے انتقال سے آپ کے اہل خانہ پر بالخصوص وصی اللہ نظامی صاحب پرغموں کاپھاڑ […]

ایودھیا مئو

دردناک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوئے مولانا ڈاکٹر شکیل احمد اعظمی کی نماز جنازہ کب اور کہاں؟

سلطان پور: 5 دسمبر، ہماری آواز(سوشل ڈیسک)ڈاکٹر شکیل احمد اعظمی، صدر المدسین دار العلوم مدینۃ العربیہ، دوست پور کی نماز جنازہ دوست پور میں آج 1:30 بجے دن میں اور گھوسی قصبہ خاص آستانہ خواجہ محمود بیرنگ میں بعد نماز عشاء 8:30 بجے رات میں ہوگی۔ اور یہیں تدفین ہوگی۔یہ جانکاری دار العلوم مدینۃ العربیہ، […]

سنت کبیر نگر

امجدی گلستاں کا ایک پھول ٹوٹ گیا

از:محمد نعیم امجدی اسمٰعیلی،شعبۂ تحقیق جامعہ امجدیہ رضویہ ،گھوسی، مئو9984896902 ویراں ہے میکدہ خُم وساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے حضرت مولانا محمد نعیم الدین امجدی صاحب کے ذریعہ یہ جانکاہ خبر موصول ہوئی کہ محترم،معظم ومحتشم حضرت حافظ وقاری کمال یوسف صاحب علیہ الرحمہ متعلم جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی،مئو […]

بین الاقوامی

آہ! سرزمین اٹک کے مرید اقبال علامہ غلام فرید نقشبندی بھی نہ رہے

بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین اس دنیا آب و گل میں حیات وممات کا سلسلہ نہایت تیزی سے جاری وساری ہے۔ خالق کائنات کے حکم سے نسل انسانی کی آب یاری اور پھر سفر آخرت پر تیاری ایک ایسی حقیقت ہے جس کا انکار […]

مہراج گنج

مفتی محفوظ عالم صاحب مصباحی کی والدہ کا انتقال

مہراج گنج: 7 نومبر، ہماری آواز بہت ہی افسوس اور رنج وغم کے ساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ دارالعلوم اہلسنت یارعلویہ فیض الرسول نوڈہوا سکھوانی مہراجگنج کے کار گزار صدرالمدرسین حضرت علامہ مولانا الحاج مفتی محفوظ عالم صاحب مصباحی مقام ہڑتوڑہیا ( ہرکھپورہ ) کی والدہ محترمہ مکرمہ مرحومہ حجن صاحبہ کا آج بتاریخ […]

سدھارتھ نگر

آل انڈیا تبلیغ سیرت(ممبئی) کے صدر علامہ وارث جمال قادری کو شدید صدمہ! والدہ کا سایہ عاطفت سر سے اٹھا

بڑھیا/سدھارتھ نگر: 7 اگست(ہماری آواز)آج رات تقریباً 1:40 منٹ پر خلیفہ حضور مجاہد ملت الحاج محمد منیف منیجر مدرسہ غوثیہ فیض العلوم بڑھیا شریف کہ اہلیہ یعنی ادیب شہیر حضرت علامہ وارث جمال صاحب قبلہ قادری صدر آل انڈیا تبلیغ سیرت ممبئی وعلامہ مفتی محمد شمیم القادری شیخ الحدیث مدرسہ غوثیہ فیض العلوم بڑھیا کی […]

پریاگ راج

ایک اور ستارہ ٹوٹا؛ مظہر مجاہد ملت علامہ عاشق الرحمٰن حبیبی کا انتقال

پریاگ راج(الہٰ آباد): 26 اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار)یوں تو آج کل علماے کرام کے ساتھ علم اٹھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ خدا خیر کرے! نہ جانے کب یہ سلسلہ تھمے گا یا تھمے گا ہی نہیں کہ قرب قیامت کی نشانی جو پوری ہونی ہے۔۔۔۔۔۔۔ اب اس سلسلہ رنج و الم کی تازہ ترین کڑی […]

انتقال و تعزیت مہاراشٹرا

حضرت مفتی عبدالحلیم صدیقی کی رحلت: بزمِ ایصالِ ثواب کا انعقاد

مالیگاؤں:26 اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) اس جہان سے بکثرت علماے حق کا رحلت فرما جانا علم اُٹھ جانے کے مترادف ہے- حضرت مفتی عبد الحلیم صدیقی ہماری جماعت کے بزرگ اور فعال عالم دین تھے- بریلی شریف و کچھوچھہ مقدسہ کے چشمۂ عرفان سے فیضیاب تھے- حضور مفتی اعظم و حضور محدث اعظم و حضور […]