مہراج گنجبڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ لکھنا پڑ رہاہے کہ قاری بشیر احمد رضوی استاذ دارالعلوم اہلسنت یار علویہ فیض الرسول نوڈہوا سکھوانی مہراجگنج کے بڑے بھاٸ مرحوم ڈاکٹر محمد اسرافیل صاحب پپراکنک مہرو ٹولہ(کشی نگر ) کا آج رات گورکھپور اسپتال میں انتقال پرملال ہوگیا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَانتقال کی خبر بذریعہ […]
Tag: انتقال
جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں سوگ کی لہر، سابق استاذ حضرت مولانا اسرار احمد مصباحی کا انتقال
مبارک پور/اعظم گڑھحضرت علامہ اسرار احمد مصباحی علیہ الرحمہ کی ولادت 20 اپریل 1947ء کو موضع لہرا ڈاک خانہ مبارک پور ضلع اعظم گڑھ میں ہوئی ۔انھوں نے ابتدا تا انتہا مکمل تعلیم دارالعلوم اشرفیہ مصباح العلوم مبارک پور میں حاصل کی 1386ھ /1966ءمیں علماء و مشائخ کے ہاتھوں دستار فضیلت سے نوازے گئے۔فراغت کے […]
عرس اعلیٰ حضرت سے واپس لوٹتے ہوا تھا مولانا صوفی عبداللطیف نوری کا انتقال، اب نماز جنازہ کا ہوا اعلان
انتہائی افسوسناک خبر اہل سنت کا ایک اور عظیم ستارہ غروب ہوگیا بستی: 24 ستمبرجامعہ امام احمد رضا بستی یو۔پی۔ کے بانی اور خانقاہ رضویہ بھیونڈی کے مسند نشیں پیرطریقت رہبر راہ شریعت خلیفہ حضور مفتی اعظم حضور مفکر ملت حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ صوفی محمد عبداللطیف نوری صاحب قبلہ (علیہ الرحمہ) کے ساتھ […]