بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے

ضلع مجسٹریٹ اویناش کمار نے ضلع میں ابتدائی اہلیتی امتحان(PET) کے امتحانی مراکز کا دورہ کرکے حفاظتی انتظامات کا لیا جائزہ

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ضلع مجسٹریٹ اویناش کمار و پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ وتس، نے اتر پردیش سلیکشن کمیشن کے ذریعہ منعقدہ ابتدائی کوالیفائنگ امتحان کے مراکز کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران سی سی ٹی وی کیمروں کو چیک کیا گیا اور امتحانی مراکز میں تعینات اہلکاروں کو ضروری ہدایات دی گئیں۔ تمام مراکز پر سیکورٹی […]

ایم۔پی۔ تعلیمی گلیاروں سے

مدرسہ اہلِ سنت عزیزالعلوم دیپال پور میں ششماہی امتحان کا آغاز یکم اکتوبر سے

مولانا ناصر رضا رضوی دیپال پور(ہماری آواز) ضلع اندور کے مرکزی ادارہ مدرسہ اہلِ سنت عزیزالعلوم دیپال پور میں یکم اکتوبر سے باضابطہ نظام الاوقات کے ساتھ ششماہی امتحان شروع ہونے کا پرنسپل مدرسہ ھٰذا علامہ ناصر رضا رضوی نے اعلان فرما دیا۔ اعلان سنتے ہی طلبہ مکمل انہماک کے ساتھ امتحان کی تیاری میں […]

بہار

وسطانیہ ایولویشن امتحان پرامن ماحول میں جاری

پٹنہ: 15 مارچ، ہماری آوازبہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے زیراہتمام جملہ ملحقہ مدارس میں وسطانیہ کا امتحان جاری ہے – سنگرام پور بلاک واقع مدرسہ وکیلیہ انوارالعلوم جلہاں ٹولہ سردار خان میں وسطانیہ ایویلویشن امتحان آج تیسرے دن بھی پر امن ماحول میں لیا گیا اس ضمن میں مدرسہ کے معاون مدرس قاری […]

بہار

موتی ہاری: ضلع کے سبھی ملحقہ مدارس میں وسطانیہ امتحان کا ہوا اغاز

دینی و عصری تعلیم کا حصول وقت کی اہم ضرورت: محبوب عالم موتی ہاری: 13 مارچبہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے ذریعہ سبھی ملحقہ مدارس میں 13مارچ 2022ء سے وسطانیہ امتحان کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ ضلع کے سبھی ملحقہ مدارس سمیت کلیانپور بلاک کے متعدد مدارس میں بھی امتحان کا آغاز پرامن […]