مہاراشٹرا

حکومت کے دباؤ کے باوجود بابری مسجد کی یوم شہادت پر ممبئی کی سڑکیں اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھی

6دسمبر 92تاریخ کا وہ المناک دن ہے جو نہ صرف بھارت بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے دلوں پر ایک زخم کی طرح ثبت ہے۔ الحاج محمد سعید نوری بابری مسجد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔ علامہ اعجاز احمد کشمیری اتر پردیش کے ضلع ایودھیا میں واقع تاریخی مسجد بابری جسے 6دسمبر 92 […]

راجستھان

آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء ورضا اکیڈمی کے وفد نے ضلع کلکٹر اجمیر شریف کو میمورنڈم دیکر وشنو گپتا کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا

وشنو گپتا نقص امن کیلئے خطرہ اس پر صوبائی و مرکزی حکومتیں سخت کارروائی کریں۔الحاج محمد سعید نوری پریس ریلیز اجمیر شریفبر صغیر کے عظیم روحانی پیشوا اور سلسلہ چشتیہ کے معروف بزرگ سلطان الہند حضور خواجہ غریب نواز رحمۃ اللّٰہ علیہ اجمیر شریف کی درگاہ کو لیکر ہندو سینا کے بد بخت صدر وشنو […]

راجستھان

درگاہ خواجہ غریب نواز رحمۃ اللّٰہ علیہ کے سلسلے میں حضرت معین میاں صاحب والحاج محمد سعید نوری نے راجستھان کے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کا وقت مانگا

آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء ورضا اکیڈمی کا سات رکنی وفد اجمیر شریف میں خیمہ زن اجمیر شریف:صدیوں سے قائم درگاہ معلیٰ خواجہ غریب نواز قدس سرہ اجمیر شریف تمام مذاہب کے لوگوں کیلئے جائے عقیدت و محبت ہے لیکن ادھر دوچار سالوں سے کچھ شرپسند عناصر محبت و عقیدت امن و امان کی اس […]

مہاراشٹرا

عبادت گاہوں کی حفاظت کے لئے ہم ہر ممکن قدم اٹھانے کے لئے تیار ہیں: مولانا سید معین میاں

سنبھل کی جامع مسجد میں ہوئے واقعات کی شدت سے مذمت کرتے ہیں۔: الحاج محمد سعید نوری ممبئی: (اسٹاف رپورٹر ) دو ٹانکی سنی مسجد بلال میں ، سنبھل کی جامع مسجد کے سروے کو لیکر تشدد اور اس میں چار افراد کی شہادت پر ایک ہنگامی مٹنگ آل انڈیا سنی جمعیۃ العلما ءاور رضا […]

آگرہ

پروفیسر حافظ ارشد خان نے مشہور شخصیات سے کی ملاقات

آگرہ ۔پریس ریلیز: مشہور و معروف شخصیت حضرت پروفیسر حافظ ارشد خان صاحب فیروز آبادی نے معین المشائخ پیر طریقت حضرت سید معین میاں اشرفی مدظلہ العالی کچھوچھہ مقدسہ سے اور محافظ ناموس رسالت حضرت الحاج سعید نوری صاحب بانی رضا اکیڈمی ممبئی سے عالی جناب سید شفیق اشرفی سر کی بیٹی کی شادی میں […]

بہرائچ سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

بہرائچ فساد متاثرین کیلئے امداد کی اپیل

ممبئی: یو۔پی۔ کے بہرائچ ضلع میں واقع مہراج گنج میں گزشتہ دنوں ہوئے فساد سے متاثر مسلمانوں کی مدد کے لیے آل انڈیا سنی جمعية العلماء اور رضا اکیڈمی ممبئی نے مشترکہ طور پر امداد کی اپیل کی ہے۔ اس اپیل میں کہا گیا ہے کہ فساد سے متاثر لوگوں کو شدید مالی نقصان پہنچا […]

اہم خبریں مہاراشٹرا

بہرائچ فساد منظم سازش کا نتیجہ، حکومت مسلمانوں کو نشانہ بنانا بند کرئے

ممبئی: 22 اکتوبر (سعید احمد خان)بہرائچ میں شر پسندوں کی غنڈہ گردی، پولیس کی یک طرفہ کارروائی اور انکاؤنٹر کے نام پر مسلم نوجوانوں کو نشانہ بنانے پر علماء نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اس تعلق سے منگل کو ہانڈی والی مسجد میں سنی جمعیت العلماء اور رضا اکیڈمی کے اشتراک سے میٹنگ […]

دہلی

ملک میں بڑھتی شان رسالت میں گستاخی پر سپریم کورٹ از خود نوٹس لے: مولانا عسجد رضا خان

حضور اکرم کی گستاخی اور مذہبی کتاب کی توہین کے خلاف حکومتیں سخت قانون وضع کریں : الحاج محمد سعید نوری دہلی : 11 اکتوبر شہزادہ تاج الشریعہ مولانا عسجد رضا خان نے ملک میں بڑھتی شان رسالت میں گستاخی کو لیکر تشویس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب تحفظ ناموس رسالت جیسےحساس مسلے […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء دہلی میں رضا اکیڈمی کی اشتراک سے تحفظ ناموس رسالت پر ایک اہم مشاورتی نشست

نئی دہلی: 8 اکتوبرآج مورخہ 4 ربیع الآخر بروز منگل بمقام جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء ذاکر نگر دہلی شہزادگان حضور قائد اہل سنت جناب غلام ربانی اور حضرت مولانا فیض ربانی صاحبان کی سرپرستی ؛ اسیر مفتئ اعظم ہند حضرت الحاج سعید نوری صاحب قبلہ بانی رضا اکیڈمی کی صدارت میں تحفظ ناموس رسالت […]

مہاراشٹرا

تحفظ ختم نبوت ﷺ کے عظیم محافظ کا نام حضرت امام احمد رضا خان بریلوی ہے۔ الحاج محمد سعید نوری

ممبئیجماعت اہلسنت کے عظیم ترین روحانی اور علمی شخصیت مجدد اعظم حضرت مولانا مفتی الشاہ امام احمد رضا خان قادری برکاتی فاضل بریلوی قدس سرہ کا106سالہ عرس نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ شہر محبت بریلی شریف میں منقعد ہے جہاں نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا سے زائرین حاضر ہ ہیں جن میں […]