دہلی

زرعی قوانین کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا: کسان تنظیموں کا مرکزی حکومت کے ساتھ میٹنگ کے بعد رد عمل

نئی دہلی: 4 جنوری (اے این آئی): جیسے ہی زرعی قوانین کے خلاف احتجاج 40 ویں دن میں داخل ہوا، کسان اتحادوں نے مرکز سے آٹھویں میٹنگ میں متنازعہ قوانین کے مکمل انخلا کے لئے دباؤ ڈالا اور کہا کہ اگر کارروائیوں کو واپس نہیں لیا گیا تو احتجاجی کارکردگی جاری رہے گی۔"ہمارا مطالبات پر […]

دہلی

مرکزی حکومت اور کسانوں کے مابین نئے سرے سے مذاکرہ آج

نئی دہلی: 4 جنوری (اے این آئی): دہلی کی مختلف سرحدوں پر کسان تنظیموں کے ذریعہ حال ہی میں نافذ کیے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان آج مرزکی حکومت کسان قائدین سے نئے سرے مذاکرہ کرے گی۔کسانوں نے حال ہی میں نافذ ہونے والے تین زرعی قوانین کے خلاف 26 […]

دہلی

کڑاکے کی سردی میں37 ویں روز بھی جاری رہی کسانوں کی تحریک، بھجن کرکے دی ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد

ہماری آواز دہلینئی دہلی یکم جنوری(اسٹاف رپورٹر)زرعی اصلاحات قوانین کے خلاف دہلی کی سرحد پر کسان تنظیموں کی تحریک جمعہ کو 37 ویں روز بھی جاری رہی کسانوں نے نئے سال کے موقع پر کیرتن بھجن کیا اور ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد دی پنجاب راجستھان اور متعدد دیگر ریاستوں سے کسانوں […]

دہلی

کسانوں کی’سلسلہ وار بھوک ہڑتال‘ دوسرے دن بھی جاری

نئی دہلی: ہماری آواز/ 22 دسمبر (پریس ریلیز) زرعی اصلاحاتی قوانین کی مخالفت میں کسان تنظیموں کا قومی دارالحکومت کے سرحد کے قریب منگل کے روز دوسرے دن بھی سلسلہ وار بھوک ہڑتال جاری رہی کسان تنظیموں نے دارالحکومت کے دھرنا مقامات پر بھوک ہڑتال شروع کی ہے جو مسلسل جاری رہے گا۔ 11 کسان […]

دہلی

سندھو سرحد پرکسانوں نے شروع کی بھوک ہڑتال

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 21 دسمبر (پریس ریلیز) نئے زراعتی اصلاحات قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والی کسان تنظیموں نے پیر کے روز قومی دارالحکومت کی سرحد کے قریب بھوک ہڑتال شروع کردی ہے کسان تنظیموں کے 11 نمائندوں نے سندھو سرحد پر بھوک ہڑتال شروع کیا ہے جو باری باری سے جاری رہے گی۔ […]

دہلی

عدالت کا مشورہ کسانوں کی اخلاقی جیت

نئی دہلی:17 دسمبر/ ہماری آواز (پریس ریلیز) آل انڈیا کسان سنگھرش کورڈنیشن کمیٹی (اے آئی کے ایس سی سی)نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ذریعہ تجویز کی گئی کمیٹی کا فائدہ کسانوں کو زرعی اصلاحات قانون کو واپس لینے کے بعد ہی ہوگا اور عدالت کا مشورہ کسانوں کی اخلاقی جیت ہے۔اے آئی کے ایس […]

دہلی

ہمارے کسان دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں: پرینکا

نئی دہلی، ہماری آواز: 15 دسمبر(پریس ریلیز) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت الزام لگاکر اور جھوٹی تشہیر کرکے تحریک کرنے والے کسانوں کو ڈرانا چاہتی ہے لین اسے سمجھ لینا چاہئے کہ ہمارے کسان دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں محترمہ واڈرا نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان […]

پریاگ راج

کسانوں کے مطالبات کو لے کر بضد 200ایس۔پی۔ مظاہرین گرفتار

پریاگ راج، ہماری آواز:14دسمبر(پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے ذریعہ بنائے گئے نئے زرعی قوانین کی مخالفت میں پیر کو احتجاجی مظاہرہ پر بضد سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے 200سے زیادہ کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لیا۔ کسانوں کے حمایت میں پریاگ راج میں ایس پی لیڈروں و کارکنوں نے آج کچہرہ اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ […]

دہلی

شاہین باغ مظاہرہ ملک میں جمہوری کردار کا آئینہ دار: اخترالواسع

نئی دہلی، ہماری آواز: 14دسمبر(پریس ریلیز) شاہین باغ مظاہرہ ملک میں جمہوری کردار کا آئینہ داربن کر ابھرا ہے۔ان خیالات کا اظہار پروفیسر اخترالواسع نے سی۔اے۔اے۔ اور این۔آر۔سی۔ مظاہرہ کے ایک برس مکمل ہونے کے موقع پر جاری ایک پریس بیان میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس احتجاج کی ایک خوبی یہ تھی […]

سیاسی گلیاروں سے قومی خبریں

کسانوں کی تحریک کا حل کالے زرعی قوانین کی منسوخی ہے: کانگریس

دہلی، ہماری آواز: 14 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت احتجاجی کسانوں کے ساتھ بات چیت کا بہانہ کرکے کسانوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہی ہے، جبکہ اسے بھی معلوم ہے کہ کسانوں کی تحریک کا حل زراعت سے متعلق تینوں نئے قوانین کی منسوخی میں ہی ہے پارٹی […]