جئے پور۔ہماری آواز/10 جنوری(پریس ریلیز)وزیراعلیٰ راجستھان اشوک گہلوت نے ہریانہ کے کرنال میں کسان تحریک کی حمایت میں مظاہرہ کررہے کسانوں پر پولیس کے ذریعہ طاقت کے استعمال کو قابل مذمت قراردیا ہے مسٹر گہلوت نے آج سوشل میڈیا کے ذریعہ کہا کہ یہ ہریانہ پولیس کا قابل مذمت عمل ہے۔ اس سے قبل دہلی […]
راجستھان
دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف میں حضرت پیر سید نور محمد شاہ جیلانی کی یاد میں مجلس ایصال ثواب وقرآن خوانی
باڑمیر: ہماری آواز(حبیب اللہ قادری) 25دسمبر// آج بعد نماز جمعہ فوراً دارالعلوم انوارمصطفیٰ کی عظیم الشان”غریب نواز مسجد”میں سانگرہ شریف درگاہ کے سجادہ نشین،حضرت پیر سید نورمحمد شاہ جیلانی کی یادمیں مجلس ایصال ثواب منعقد کی گئ، جس میں اجتماعی قرآن خوانی کی گئی،بعدہ درگاہ قطب تھار حضرت پیر سیّدحاجی عالیشاہ بخاری علیہ الرحمہ میں […]
راجستھان کے شہر بھیلواڑہ میں یک روزہ حنفی سیمنار 27 کو
بھیلواڑہ: ہماری آواز(ضیاء المصطفیٰ ثقافی) 25دسمبر// صوبہ راجستھان کے شہر بھلیواڑہ میں تحریک اصلاح امت مسجد نیلگران محلہ بالا کی سرزمین پر پہلی بار تاریخی ساز علمی وفکری، سماجی عظیم الشان ایک روزہ بنام حنفی سیمینار 27دسمبر بروز اتوار 2020 شہزادہ بحر العرفان حضرت علامہ ومولانا احمد سعید آفاقی مجددی کی سرپرستی اور قاضی شہر […]
حضرت سید محمد افضل میاں مارہروی کے لیے مجلس ایصال ثواب
باڑمیر: ہماری آواز(محمد شمیم نوری) 16دمسبر ہندوستان کی مشہور ومعروف اور عظیم خانقاہ”خانقاہ عالیہ قادریہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ”کی عظیم شخصیت شہزادۂ حضور احسن العلماء،برادرحضرت امین ملّت مدّظلّہ العالی کے وصال کی خبر جیسے ہی دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف میں آئی، ادارہ میں موجود مکمل اسٹاف اور طلبہ سوگوار ہو گئے،اور آج صبح آپ کی یاد میں […]
