جالنہ: 19 فروری، ہماری آواز(سیّد علی انجم رضوی) "پورے عالم میں جہاں آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ و سلم پر اپنی جان نچھاور کرنے والے لاتعداد عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ و سلم موجود وہیں چند ایسے بدبخت لوگ بھی ہیں، جو مصطفےٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ و سلم کی شان میں گستاخیاں کرتے […]
صوبائی خبریں
خواجہ غریب نواز نے کفر و ضلالت کے اندھیروں میں گم خلق خدا کو دین اسلام کا پیغام دے کر ان کے دلوں میں ایمان کا چراغ روشن کیا
غازی فاؤنڈیشن قادری وہار ،مدرسہ سیدالعلوم وزیر پور ،غریب نواز مسجد مصطفی آباد،سلطان الہند ٹرسٹ کھجوری اوررضا ایجو کیشنل مومنٹ جنتا کالونی میں جشن غریب نواز و لنگر کا اہتمام نئی دہلی: 19 فروری، ہماری آواز(محمد طیب رضا)دیار ہند پر سیّدنا خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی اجمیری کا یہ احسان عظیم ہے کہ انہوں […]
دارالعلوم مخدوم سمنانی(ممبرا) میں جشنِ خواجہ غریب نواز
شل پھاٹا/ممبرا: 19 فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز) ہرسال کی طرح امسال بھی دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا میں مورخہ ۵ رجب المرجب ۱۴۴۲ھ مطابق 18 فروری 2021 ء بروز جمعرات بعد نمازِ عشاءجشنِ خواجہ غریب نواز منایا جارہا ہے ۔جس میں ۔ عمدۃ الواعظین نبیرہ فاتحِ امرڈوبھا شہزادہ حضور اجمل العلماء پیرطریقت حضرت علامہ سید […]
حضرت مولانا ہارون الرشید صاحب قاسمی کا انتقال،جمال پور کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک
دربھنگہ: 14 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار) مشہور بزرگ عالم دین حضرت مولانا ہارون الرشید صاحب قاسمی سابق پر نسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول بیرول دربھنگہ وشیخ الحدیث جامعہ نورالعلوم گٹھامن، پالنپور،گجرات و بانی وناظم مدرسہ رحمانیہ نسواں جمالپور دربھنگہ آج علی الصبح تین بجے مختصر علالت کے بعد مالک حقیقی سے جا ملے، وہ دو مہینے […]
