دہلی

ہم شان رسالت میں ذرہ برابر بھی گستاخی برداشت نہیں کریں گے: علماے کرام

رضا اکیڈمی دہلی زون کی جانب سے جامعہ فاطمہ ام الخیر کھجوری میں میٹنگ کا انعقاد نئی دہلی: 6اپریل، ہماری آواز(محمدطیب رضا)پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والے نر سنگھا نند کے خلاف مسلمانوں کا غصہ ابھی کم نہیں ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ جہاں مسلم تنظیموں وسیاسی ،سماجی اور مذہبی نمائندوں کی […]

دہلی

نئی دہلی: لکشمی نگر کے رمیش پارک میں جشن حضرت مولیٰ علی کا انعقاد

نئی دہلی: 6اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)لکشمی نگر کے رمیش پار ک میں جشن حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مولانا صوفی محمد اشفاق نوری حسنی نے کی۔تلاوت قرآن کریم سے آغاز ہونے والے جشن میں صوفی حیدر علی،صوفی توفیق،سعیدالرحمن اورسعود نے منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا۔اس […]

دہلی

دہلی: چراغ فاؤنڈیشن کی جانب سے شاہین باغ میں بیداری پروگرام کا انعقاد

نئی دہلی: 4اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز)اوکھلا اسمبلی حلقہ کے شا ہین باغ علا قے میں چراغ فاؤ نڈیشن کے اشتراک سے دہلی اقلیتی کمیشن کا بیدار ی پرو گرام منعقد ہوا۔ جس میں علا قے کی عوام نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی۔پرو گرام میں دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئر مین نے بطور […]

جموں و کشمیر

جموں: عظمت قرآن کانفرنس میں گوجری ترجمہ قرآن ’’روح القرآن‘‘ کا اجراء

جموں: ۳؍اپریل ۲۰۲۱ء بروز سنیچر بوقت صبح ۱۰ بجے گوجری ترجمۂ قرآن ’’روح القرآن” کے اجراء کے سلسلے میں”عظمتِ قرآن کانفرنس” جموں میں منعقد کی گئی- واضح رہے کہ مفتی نظیر احمد قادری نے گوجری زبان میں اعلیٰ حضرت کے مشہور و مقبول ترجمۂ قرآن "کنزالایمان” کو منتقل کیا ہے؛ ساتھ ہی تفسیر”خزائن العرفان” از […]

دہلی

موجودہ حالات مسلمانوں کے لئے آزمائشی حالات ہیں جن سے گھبرانے کی ضرورت نہیں: مفتی محمد شہزاد، دارالعلوم قادریہ رضویہ کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و عظمت قرآن کانفرنس کا انعقاد

نئی دہلی: 3اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)دارالعلوم قادریہ رضویہ ای بلاک چوک گلی نمبر ۳کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و عظمت قرآن کانفر نس کاانعقاد کیا گیا۔جس کی سر پر ستی مو لا نا محمداشفاق نوری میاں جا نی ،صدا رت حافظ محمد گلزار چشتی اور نظامت سید قیصر خا لد فر دوسی نے کی۔پروگرام […]

دہلی

مساکین اور ضرورت مندوں کو تلاش کرکے ان کی مدد کریں تاکہ زکوٰۃ اور صدقات کی رقم کا صحیح استعمال ہوسکے: مفتی مکرم احمد

نئی دہلی: 2اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)شاہی امام مسجد فتحپوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد صاحب نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میںکہا کہ زکوٰۃ اور صدقات کی رقم اپنے ہاتھ سے مستحقین کو پہنچائیں ۔آج کل بے روزگاری اور مہنگائی سے سب پریشان ہیں ۔مساکین اور ضرورت مندوں کو […]

دہلی

ہر ایک شخص کو قرآن کریم یاد کرنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے:علماے کرام، مدرسہ رضویہ نوریہ برکات العلوم متصل مسجد محبوب الہی مونگانگر میں جلسہ دستار بندی کا انعقاد

نئی دہلی: 2اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)مدرسہ رضویہ نو ریہ بر کا ت العلوم متصل مسجد محبو ب الہی مو نگا نگر گلی نمبر ۲ و ۳ کرا ول نگر میں جلسہ دستا ر بندی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ۷ بچوں کو دستار حفظ و قرات و تقسیم اسناد سے نوا زا گیا۔ پرو […]

بنگال

جامعہ غوثیہ رضویہ کا پندرہواں سالانہ غوث ورضا کانفرنس وجشن دستار بندی

کلکتہ: 2اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی مؤرخہ ٤ اپریل ٢٠٢١ء بروز اتوار بعد نماز عشا بمقام رضا نگر(رام نگر لین) جامعہ غوثیہ رضویہ کے زیر اہتمام پندرہواں سالانہ یک روزہ عظیم الشان غوث ورضا کانفرنس وجشن دستار بندی پوری شان وشوکت کے ساتھ ہونے جارہی ہے۔ جس کی سرپرستی پیرطریقت […]

حیدرآباد و تلنگانہ

دعا مومن کا سب طاقتور ہتھیار، دعا کے ذریعہ ہر شئی کا حصول ممکن، احتیاطی تدابیر کے ساتھ دعاؤں کا اہتمام لازم کرلیں: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد: 2اپریل، ہماری آواز(راست) اللہ جواد وکریم ہے جودوکرم کے دریا بہاتا ہے اور بخششیں فرماتا ہے۔ وہ کسی کو دینا چاہے توکوئی اُسے روک نہیں سکتا ہے اور وہ کسی سے روک لے، تو کوئی اُسے دے نہیں سکتا۔بندے کا اپنے رب کے سامنے خشوع وخضوع کے ساتھ احکامات الٰہی کی تکمیل کرنا، خالق […]

مہاراشٹرا

مالیگاؤں: نوری مشن سے کتاب ’’امام اور مقتدی‘‘ اور ’’دائمی تقویم‘‘ کی تقسیم

مالیگاؤں: 1اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) [۱] دائمی تقویم: ایک مدت قبل مولانا تفویض احمد رضوی نے مالیگاؤں کے لیے اوقاتِ صلوٰۃ کی دائمی تقویم تیار فرمائی تھی؛ جس کی اشاعت نوری مشن نے کی۔ الحمدللہ! ۲؍ ایڈیشن شائع ہوئے۔ بِلاقیمت مساجد میں پہنچائی گئی- مالیگاؤں کے اطراف کی مساجد میں بھی یہی تقویم آویزاں ہے۔ […]