بہار مذہبی گلیاروں سے

اسوۂ حسنہ کا پیکر ہونا وقت کی اہم ضرورت: ڈاکٹر سید ناہید

موتی ہاری: 13 مارچ، ہماری آوازاپنے آباء و اجداد کی مغفرت و نجات کی دعاء کرنا مؤمنین کا شیوہ ہے, وقت اور حالات کے پیش نظر تعلیم و تربیت پر دی جائے توجہ مؤمنین کی کامیابی و کامرانی کا اعلان رب قدیر نے فرمایا ہے مؤمن پریشان تو ہوسکتا ہے لیکن باطل قوتوں کے سامنے […]

بہار

موتی ہاری: ضلع کے سبھی ملحقہ مدارس میں وسطانیہ امتحان کا ہوا اغاز

دینی و عصری تعلیم کا حصول وقت کی اہم ضرورت: محبوب عالم موتی ہاری: 13 مارچبہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے ذریعہ سبھی ملحقہ مدارس میں 13مارچ 2022ء سے وسطانیہ امتحان کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ ضلع کے سبھی ملحقہ مدارس سمیت کلیانپور بلاک کے متعدد مدارس میں بھی امتحان کا آغاز پرامن […]

بہار

تعلیمی معیار کو بہتر بنانا اساتذہ کی ذمہ داری: عبدالقیوم انصاری

ٹی۔ای۔ٹی۔ معلمین نے چکیا بلاک میں نو بحال اساتذہ کو دیا اعزازیہ چکیا بلاک ہیڈ کوارٹر میں واقع مڈل اسکول میں ٹی ای ٹی اساتذہ کے زیراہتمام لیڈر آدتیہ مانس کی قیادت میں، چکیا بلاک میں نوبحال شہر, بلاک, پنچایت اساتذہ کے لیے ایک پروقار اعزازیہ تقریب منعقد کیا گیا – مذکورہ اعزازی تقریب میں […]

ادبی گلیاروں سے بہار

شیوہر میں فروغِ اردو سیمنار،کانفرنس، مشاعرہ اور اُردو عمل گاہ کا تاریخ ساز انعقاد

اردو زبان قومی یکجہتی ہندوستانی تہذیب و ثقافت کی ترجمان ہے: اشتیاق علی انصاری بہار: 13 مارچ، ہماری آواز اُردو ڈائریکٹوریٹ پٹنہ بہار کے ہدایات کے مطابق گاندھی بهون شیو ہر میں ضلع اُردُو سیل شیو ہر کے زیرِ اہتمام ایک شاندار فروغِ اردو کانفرس،سیمنار، عمل گاہ اور مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔اس تاریخ ساز […]

راجستھان

سہلاؤ شریف میں 154واں عرس بخاری آج

باڑمیر(راجستھان): 13 مارچ، ہماری آوازعلاقۂ تھار کی مرکزی اور راجستھان کی ممتاز دینی،تربیتی وعصری درسگاہ "دارالعلوم انوار مصطفیٰ درگاہ حضرت پیر سید حاجی عالی شاہ بخاری،پچھمائی نگر، سہلاؤ شریف، گرڈیا، باڑمیر” کے وادئِ رحمت و انوار میں آج [13 مارچ 2022 عیسوی بروز اتوار] 154 واں عرس بخارینور العلماء،پیرطریقت حضرت علامہ الحاج سید نور اللہ […]

حیدرآباد و تلنگانہ

گناہ،زہر کی طرح خطرناک اور بربادی کا باعث

صالحین کی زندگی کو نمونہ عمل بنانے کی تلقین! مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 11 مارچ، ہماری آواز(راست)گناہ ایسی مضر چیز ہے جس کا دل میں وہی اثر ہوتا ہے جو انسانی بدن میں زہرکا ہوتا ہے،جس طرح مختلف قسم کے زہر مختلف نقصان پہنچاتے ہیں اسی طرح مختلف گناہوں کا ضرر بھی مختلف […]

بہار

نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا گنج شہیداں کا عرس مقدس

بہار/ ہماری آواز چکیا کووآں شریف میں گنج شہیداں پیر بابا علیہ الرحمۃ والرضوان کا عرس مقدس نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا – اس موقع سے جلسۂ عرس مقدس کا بھی انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مولانا امیرالدین رضوی نے فرمائی اور نظامت کےفرائض مولانا افضل حسین حیدری نے انجام دیے- […]

مہاراشٹرا

جامعہ حنفیہ سنیہ میں جشن دستار بندی و ختم بخاری شریف کل، شرکت کی گزارش

مالیگاؤں: بتاریخ11؍ مارچ 2022ء بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب تا رات دس بجے جامعہ حنفیہ سنیہ رضا پارک دریگاؤں میں جشن دستار بندی و ختم بخاری شریف کی باوقار تقریب منعقد ہوگی۔ جس میں خلیفۂ حضور تاج الشریعہ مصلح قوم حضرت علامہ مفتی محمد اشرف رضا دام فیوضہ(رتن پور گجرات) اپنے دل پذیر انداز میں […]

بہار

تاریخ ساز ہوگی فروغ اُردو کانفرنس و سیمینار: اشتیاق علی

ضلع اردو سیل شیوہر کے زیر اہتمام گاندھی نگر بھون میں ۱۲/مارچ کو کانفرنس و سیمینار کا انعقاد ہوگا بہار: 10 مارچ، ہماری آواز اُردو ڈائریکٹوریٹ بہار پٹنہ کے حکم کے مطابق بہارکی دوسری سرکاری زبان اُردو کے فروغ کے لیے اردو عمل گاہ ، کانفرنس و سیمینار کا انعقاد آئندہ ۱۲ مارچ بروز سنیچر […]

مہاراشٹرا

شہر اورنگ آباد کی ایک حسین نورانی شب

اورنگ آبادکی   اقتصادی ، معاشی، تعلیمی  زرخیز سرزمین پر عالمی تنظیم جماعت رضاے مصطفے شاخ اورنگ کے زیرانتظام قائم کردہ ادارہ دارالعلوم رضاے مصطفے  اپنی تعلیمی ،تبلیغی، اشاعتی  معیاری خدمات کے اعتبار سے روز افزوں ترقی پذیر ہے۔فی الوقت تعلیم وتربیت  تبلیغ واشاعت کے ساتھ ساتھ حفاظ وقرا کی ٹیم کی تیاری میں  بھی مصروف […]