راجستھان

شاخہائے دارالعلوم انوارمصطفیٰ کی سالانہ افتتاحی مجلس مشاورت 22 مئی کو!

حسب سابق امسال راجستھان کے علاقۂ تھار وگجرات میں مغربی راجستھان کی عظیم ومنفرد دینی وعصری دعوتی وتربیتی اور مرکزی درسگاہ "دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر” کے ماتحت وزیر نگرانی چل رہے سبھی مدارس ومکاتب کی سالانہ افتتاحی مجلس مشاورت 20 شوال المکرم 1443 ہجری مطابق 22 مئی 2022 عیسوی بروز:اتوار بوقت:8 بجے صبح دارالعلوم کے […]

جموں و کشمیر

شمالی کشمیر تعلیمی و تقافتی میلہ: ہائیر سیکنڈری سکول قلم آباد ماور کے طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد میں شرکت

گوہر خاکی /ہندواڑہ / شمالی کشمیر کے ہندواڑہ قصبے میں اپنی نوعیت کا پہلا تعلیمی و ثقافتی میلے کا انعقاد ہوا. جس کی میزبانی بائز ہائیر سیکنڈری سکول ہندواڑہ نے کی. میلے کا اہتمام فوج کے 7ویں سیکٹر آر آر نے کیا تھا.شمالی کشمیر کے طلباء کو ہندوستان بھر کے معروف کالجوں میں دستیاب اعلیٰ […]

جموں و کشمیر

لل دید فاؤنڈیشن جموں و کشمیر نے کیا یک روزہ یوتھ کنونشن کا انعقاد کثیر تعداد میں نوجوانوں کی شرکت

گوہر خاکی / ہندواڑہ./.. جموں کشمیر کی مشہور و معروف سماجی و روفاعی تنظیم لل دید فاونڈیشن جموں و کشمیر (مرکز برائے علم و ادب تہزیب و تمدن) نے آج وادی ماور کے تحصیل ہیڈ کوارٹر قلم آباد کے وسیع و عریض ميدان میں 30آر آر کی وساطت سے ایک روزہ یوتھ کنونشن بعنوان” نوجوانوں […]

دہلی

بھارتی شہری نے دنیا کا سب سے بڑا قلم تیار کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

یاد رہے اس غیر معمولی قلم کو اٹھانے کیلئے چار سے پانچ لوگوں کی مدد لی جاتی ہے۔ نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے شہری نے 2011 میں دنیا کا سب سے قد آور قلم تیار کر عالمی ریکارڈ قائم کیا جس کی نئی ویڈیو گینز […]

مہاراشٹرا

بلڈانہ: شکشک سینا اور جونی پنشن لڑا حق سینا کا منفرد انسانیت کا انداز

15 مئی 2012 کو شکشک سینا پریوار بلڈانہ نے سمبھاجی مہاراج کے جنم دن کے موقع پر جلوس میں شرکت کرنے والے بلڈانہ کے لوگوں کو مفت پانی تقسیم کرنے کی پہل کی، انہوں نے کھانے کا ٹفن فراہم کرکے اپنی سماجی ذمہ داری کو منفرد انداز میں ثابت کیا۔ پانی کی تقسیم کے ساتھ […]

راجستھان

راجستھان: ہرپالیہ(باڑمیر) میں اجتماعی شادیوں کی مثالی تقریب،نکاح خوانی 15 مئی کو

ایک ہی دن 92 دولہا دولہن شادی کے بندھن میں بندھیں گے! باڑمیر ضلع کے سیڑوا تحصیل کے تحت ہرپالیہ نامی گاؤں میں دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف کے مجلس منتظمہ کے زیر نگرانی اور دارالعلوم انوارمصطفیٰ کے مہتمم وشیخ الحدیث نورالعلماء شیخ طریقت حضرت علامہ الحاج سیدنوراللہ شاہ بخاری مدظلّہ العالی کی قیادت وسرپرستی میں 15 […]

حیدرآباد و تلنگانہ

علم دین کے بغیر دنیا وآخرت کی فلاح ممکن نہیںراجستھان! دینی مدارس اسلام کے قلعے۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد 13مئی (راست)علم کی فضیلت و عظمت،ترغیب و تاکید مذہب اسلام میں جس انداز میں پائی جاتی ہے اس کی مثال اور کہیں نہیں ملتی،قرآن حکیم کا پہلا لفظ جو اللہ تعالیٰ نے حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب پاک پر نازل فرمایا وہ اقراء یعنی پڑھئے ہے،اور قرآن حکیم کی پہلی پانچ آیات […]

بہار

جشنِ یومِ رضا و فدا و دستار حفظ بحسن و خوبی اختتام پذیر

انجمن رضائے نوری و مدرسہ جامعہ غریب نواز طیب پور کشن گنج (بہار) کے زیرِ اہتمام 11/ مئی 2022ء بروز بدھ بمقام مدرسہ جامعہ غریب نواز طیب پور جشنِ یومِ رضا و فدا و‌دستار حفظ نہایت تزک و احتشام اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جس میں کثیر تعداد میں علاقی علماء، خطباء […]

مہاراشٹرا

گستاخِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر سخت کاروائی کا مطالبہ

موتلا۔ موتلا تعلقہ کے تمام مسلمانوں کی جانب سے محترم کلیکٹر صاحب کو بذریعہ محترم ٹی ایم کے اور محترم ایس پی صاحب کو بذریعہ محترم تھانیدار صاحب کے ایک میمورینڈم پر سکون ماحول میں دیا گیا ہے۔ جس میں گستاخِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر سخت کاروائی کرنے اور اسے ملازمت سے معطل […]

حیدرآباد و تلنگانہ

معاشرہ سے ریاکاری کے خاتمہ کے لئے مؤثر مہم چلانے کی ضرورت

حسن نیت اور اخلاص کی تلقین۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 6 مئی (راست) مسلمان کی عبادتوں اور اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے،اگر نیت خالص ہوگی تو اعمال اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں قبول ہوں گے اور اگر نیت خالص نہ ہو بلکہ ریاکاری و نام و نمود مقصود ہے تو بجائے قبولیت […]