نئی دہلی:صحافی محمد زبیر، حقائق کی جانچ کرنے والی ویب سائٹ AltNews کے بانیوں میں سے ایک، دہلی پولیس نے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے اور دشمنی کو فروغ دینے کے الزام میں آج گرفتار کر لیا۔AltNews کے شریک بانی پراتیک سنہا نے کہا کہ محمد زبیر کو ایک مختلف معاملے میں پوچھ گچھ کے […]
صوبائی خبریں
حج کی ادائیگی پر جنت کی بشارت اور گناہوں سے پاکی کا اعلان عام
عازمین حج اپنی نیت کی دیکھ بھال کریں۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 24 جون (راست) اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے،یہ شہادت دینا کہ اللہ تعالی کے سوا کوئی معبود نہیں،اور یقیناًمحمدصلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں،نماز قائم کرنا،زکوٰۃدا کرنا،حج کرنا،اور ماہ رمضان کے روزے رکھنا۔ان میں سے […]
بندگان خدا کو دین وشریعت کا پیغام پہنچانا اور انہیں اللہ سے جوڑنا اولیاء اللہ کا اصل مشن: سیدنوراللہ شاہ بخاری
آچارانیوں کی ڈھانی،اندروڑ میں حضرت مخدوم نوح سرور کی یاد میں جلسہ (باڑمیر،راجستھان[پریس ریلیز])یقیناً کسی بھی بزرگ کی یاد منانے اور ان کو ایصالِ ثواب وبلندئِ درجات کی دعا کرنے کے لئے ان کے مُحبّین ومریدین اور معتقدین وغیرہ کا ان کے نام سے منسوب محافل ومجالس کا انعقاد کرنا اور ایسی مجالس میں ذکرُاللّٰہ […]
عرس حضور صدرالشریعہ وتاج الشریعہ رضی اللہ عنہما کے موقع پر شہر جالنہ میں عظیم الشان فقیدالمثال سنی اجتماع
جالنہ:بتاریخ 2/جون بروز جمعرات بمقام زم زم مسجد عارف کالونی، جالنہ میں بعد نماز عشاء فورا ایک عظیم الشان فقیدالمثال تاریخ ساز سنی اجتماع کا انعقاد کیا جارہا ہے۔جس میں مقامی وبیرونی علماء کرام کثیر تعداد میں تشریف لارہے ہیں ۔جس کی سرپرستی اولاد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ حضرت علامہ ومولانا اکرم رضا […]
