موتی ہاری (انیس الرحمن چشتی) ریاست بہار میں اساتذہ بحالی کے لیے منعقدہ بی پی ایس سی ٹی آر ای 30 مقابلہ جاتی امتحان میں ضلع کے درجنوں امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ جن میں علماء و ائمہ بھی شامل ہیں۔ یقیناً یہ علمائے کرام اور سماج و معاشرہ کے لیے نہایت خوش آئند […]
صوبائی خبریں
سرکاری محکموں و عمارتوں پر ہندی کے ساتھ اردو میں لکھنے کے متعلق مکتوبات کو نافذ کرنے کے لئے محمد رفیع نے وزیر اعلی کو لکھا
اردو سے متعلق ہدایت نامہ آفس کے فائل میں کاغذ کے ایک ٹکڑا سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتی : محمد رفیع پٹنہ، 20/ نومبر، پرنسپل سیکریٹری کیبنیٹ سیکریٹریٹ کا مکتوب نمبر 536 مورخہ 30 مئی 2018، ایڈیشنل سیکریٹری کا مکتوب 872 مورخہ 20 اکتوبر 2021، ایڈیشنل سیکریٹری کیبنیٹ سیکریٹریٹ، حکومت بہار کا مکتوب 36 مورخہ […]
مہاوکاس اگھاڑی کو دی گئی حمایت تنازع کا شکار
مسلم دانشوران کامولانا سجاد نعمانی کے فیصلے پر حیرت کا اظہار ممبئی : (نامہ نگار) ممتاز عالم دین مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ممبئی کےمراٹھی پترکار سنگھ میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہاوکاس اگھاڑی کے 269 امیدواروں کی حمایت کا باقائدہ اعلان کیا۔ مولانا سجاد […]










