دہلی

مسلمان آقا کی ذات مبارکہ پر انگشت نمائی کوکبھی بھی برداشت نہیں کرسکتا: مفتی سلمان ازہری

کھجوری میں دارالعلوم قادریہ سلطان العارفین کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت و راہ مدینہ کانفرنس کا انعقاد نئی دہلی(محمد طیب رضا)دارالعلوم قادریہ سلطان العارفین کے زیر اہتمام راجیو پارک کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و راہ مدینہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی سرپرستی علامہ سید شہزاد احمد مشاہدی (گونڈہ یوپی)،صدارت مفتی اشفاق […]

حیدرآباد و تلنگانہ

رسول اللہﷺ پر اعتراضات کرنے والے مقاصد نبوی سے ناواقف

موجودہ حالات میں سیرت طیبہ کو عام کرنے کی ضرورت۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد: 2ستمبر (راست)حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی بھی رشتہ ازدواج صرف نکاح کی خاطر نہیں تھا بلکہ اس میں بے شمار دینی، تعلیمی اور دیگر مصلحتیں اور حکمتیں پوشیدہ تھیں،اور ان سب کے لئے حضوراقدس صلی اللہ […]

مہاراشٹرا

اعلیٰ حضرت نے دین کی خدمت انجام دی تو آپ کی مقبولیت عرب و عجم میں پھیل گئی

جانشین حضور تاج الشریعہ حضور عسجد میاں دام فیوضہ کا دورۂ خاندیش ساودہ (جلگاؤں): بزرگوں کی یاد منانے کا اصل فائدہ یہ ہے کہ جو ان کے نقش قدم پر چلے گا وہ ہدایت پائے گا- اعلیٰ حضرت فرماتے ہیں: ترے غلاموں کا نقشِ قدم ہے راہِ خداوہ کیا بہک سکے جو یہ سُراغ لے […]

ادبی گلیاروں سے بہار

اہل قلم حضرات متوجہ ہوں

ادیب کی زندگی ہمیشہ جفا کشی اور آشفتہ سری سے عبارت رہی ہے، مگر تحریر کی افادیت ہر دور میں تسلیم کی گئی، مذہبی ، سماجی اور ملی انقلابات کی رونمائی میں قلم نے جو کلیدی کردار ادا کیا ہے اس نے دانشوروں کو یہ کہنے پر مجبور کر دیا کہ "قلم کی طاقت تلوار […]

مہاراشٹرا

ممبئی کی عام لوکل کی قیمت پر اے۔سی۔ لوکل

میری جانکاری کے مطابق ممبئی لوکل کے کرایہ میں نو دس سال سے اضافہ نہیں ہوا ہے ۔مودی سرکار کے دوران حکومت کی شروعات میں کوشش کی گئی تھی کہ لوکل کرائے میں اضافہ کیا جائے لیکن اس وقت مہاراشٹر اور مرکز میں بی جے پی کی اتحادی شیوسینا نے اس کی مخالفت کی تھی […]

دہلی

راجیو پارک کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و راہ مدینہ کانفرنس آج

نئی دہلی(محمد طیب رضا)دارالعلوم قادریہ سلطان العارفین کے زیر اہتمام آج مورخہ یکم ستمبر بروز جمعرات بعد نماز عشا راجیو پارک نزد رحمن چوک کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و راہ مدینہ کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔رضا ایجو کیشنل مومنٹ کے صدر مولانا شکیل احمد جائسی کے مطابق اجلاس کی سرپرستی علامہ سید محمد […]

مہاراشٹرا

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن جالنا ضلع اور سٹی ایگزیکٹو میں توسیع کی گئی

جالنا، مہاراشٹر(ابوشحمہ انصاری) انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے جالنا (مہاراشٹر) ضلع اور شہر کے نو منتخب ایگزیکٹو کا اعلان کرتے ہوئے توسیع کی۔ انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے قومی صدر سراج احمد قریشی کی ہدایات اور مراٹھواڑہ مہاراشٹر ریاستی صدر اسلم قریشی کی رضامندی سے ضلع صدر شیخ عمر (ببلو بھائی) نے ضلع اور شہر […]

جھارکھنڈ

رانچی فساد متاثرین سے تنظیم اہل سنت و الجماعت کے وفد نے کی تیسری ملاقات

رانچیتنظیم اہل سنت و جماعت کے ایک وفد نے حضرت مفتی ضیاء المصطفی مصباحی کی قیادت میں رانچی فساد میں زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کر مالی تعاون پیش کیا اور علما وعوام اھل سنت جمشیدپور کی نمائندگی کرتے ہوئے زخمی ہوکر جیل جانے والے تمام نوجوانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی […]

حیدرآباد و تلنگانہ

14صدیوں میں ہمارے نبی کی سیرت طیبہ کے کسی ایک پہلو کو بھی غلط ثابت نہیں کیا جاسکا۔مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

محسن انسانیتﷺ اخلاقی قدروں کے سب سے بلند زینہ پر فائز حیدرآباد: 26 اگست(راست) حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس بہت ہی بلند و بالا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم بے شمار فضائل و خصائل کے جامع ہیں حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مقدسہ ایسی بے مثال ہے کہ […]

ادبی گلیاروں سے بنگال

مرکزی چولیا مسجد کیلا بگان میں عرس مخدومی

مورخہ 26 اگست بروز جمعہ بعد نماز عشاء کیلا بگان چولیا مسجد میں 636 واں تارک سلطنت محبوب یزدانی غوث العالم میر سیدنا اوحد الدین سید سلطان مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی و سامانی نور بخشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا عرس مقدس فیضان مخدوم اشرف کمیٹی و سیدی گروپ کے جانب سے منعقد کیا گیا […]